علی وزیر کی موت پر شور و غوغا کرنے اور ان کی جنازے میں شرکت کرنے سے بہتر ہے کہ آپ ابھی سوشل میڈیا پر علی وزیر کی رہائی اور تحفظ کیلئے آواز اٹھائیں کم از کم ہر پشتون ٹوئٹر فیس بک انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پر روزانہ کی بنیاد پرعلی وزیر کی رہائی اور تحفظ کیلئے پوسٹ کریں
#ReleaseAliWazir
اسرائیل نے ایران میں سکول پر سٹرائیک کرکے 160 بچے مارے
پاکستانی فوج نے افغانستان میں ہسپتال پر سٹرائیک کرکے 400 نہتے سویلینز مارے ، خود کو امام مہدی کی فوج کہنے والی حقیقت میں دجال کی فوج ہے ۔۔۔!!!
خیبر: اطلاعات کے مطابق اکاخیل تھانہ میلواٹ پولیس نے مقامی پولیس کو اطلاع دیے بغیر نور واحد کے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کی، جس سے وہ موقع پر شہید ہوگئے۔ لاش ڈوگر ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کیلئے موجود ہے۔ پوسٹ مارٹم کے بعد باڑہ بازار چوک میں احتجاج ہوگا۔ذمہ دار ساتھی موقع پر موجود ہیں
پنجابی سرخا ، لبرل ، سیکولر ، فوجی ، مولوی ، کچھ نہیں ہوتا، وہ پنجابی ہی ہوتا ہے۔ لیکن دوسری قومیتیں انکو سمجھنے میں غلطی کر جاتی ہیں۔
احمد وقاص گورایا بلوچ 😁
علی وزیر کو ناحق قید میں 572 دن گزر گئے۔
وہ اپنی قوم کے لیے امن انصاف اور باعزت زندگی، بنیادی حقوق کی جدوجہد کرتے ہیں، مگر آج بھی پنجابی استعمار کی جیل میں قید ہیں۔
#ReleasePTMActivists
The Pakistani state has attacked innocent people in Behsud district of Nangarhar province. Not a single terrorist was killed among those killed, all were civilians.
#Nangarhar#Taliban#Bannu
پاکستانی ریاست نے صوبہ ننگرہار کے ضلع بہسود میں معصوم لوگوں پر حملہ کیا ہے۔ مرنے والوں میں ایک بھی دہشت گرد نہیں مارا گیا، تمام عام شہری تھے۔
#Nangarhar#Taliban#Bannu
پاکستان ریاست په ننګرهار ولایت بهسودو ولسوالۍ کښې په بې ګناه خلقو برید کړے دے په وژل شوې وګړو کښې یو ترهګر هم نه دے وژل شوے ټول عام سویلین وژل شوې دې
#Nangrhar#Taliban#Bannu
وادی تیراہ اکاخیل میں راہگیر گاڑی پر ڈرون حملہ کرکے گاڑی میں سوار پانچ مقامی معصوم قبائلی شہید کر دیئے۔
فلسطینیوں کےلئے اسرائیلی فوج اور پختون قبائل کےلئے پاکستانی فوج کے کردار میں کوئی فرق نہیں،،، دونوں کا ظلم و جبر یکساں ہے
#StopStateTerrorism
شمالی وزیرستان میں آج بروز ہفتہ 21 تاریخ کرفیوں کے دن معدنیات سے بھری ایک سو سے زیادہ ہیوی گاڑیاں نکالے گئے یہ جنگ معدنیات کا ہیں اسٹیبلشمنٹ اس معدنیاتی جنگ میں لگی ہوئی ہیں
جہاں وسائل ہیں وہاں مسائل ہیں ۔
رمضان کا مہینہ شروع ھوگیا ہے اور کہا جاتا ہے کہ شیطان کو قید کردیا جاتا ہے لیکن میرے اسلامی بھائیوں اس چکر میں مارے نہ جانا کیونکہ یہ وردی والا شیطان کُھلا رہے گا اور اس شیطان کے بچے ویگو ڈالے پر دندناتے پھریں گے اور اس شیطان کے چموٹے سوشل میڈیا پر ہر کسی گالیاں دیتے پھریں گے