@CSKPOfficial پبلیک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ پچھلے کئی سالوں سے اپریٹر کم وال مین کی جونیئر کلرک ترقی نہیں ہو رہی یہ کیا مسئلہ ہے سر اس پہ بھی ذرا فوکس کریں پشاور ؟
@SupariKhan اور اگر اس بار بھی یہ لوگ پیچھے گیا تو پر اس جلسہ کا کیا فایدہ اور مجھ پتا ہے یہ لوگ ضرور پیچھے ہوگا یہ میرا بات یاد رکو یہ لوگ اپنے ہی بات پر کرا نہیں ہوتے
@MemonaMushtaq یہ شہباز شریف خود کیلئے دن اور رات محنت کرتا ہے تکے وہ باہر ملک میں پلاٹ خریدلہ اور اپنا فیملی کیلئے موستقبل ٹیک کری وہ تو کہتی ہے اگر برباد ہوتا ہے تو غر یب عوام میں اور میرا سارے فیملی مزہ کریںکے پتا نہیں اوم کو گب عقل آیاگا
@MNaeemKhan3327 پتہ نہیں یہ کون سا حکومت ہے کے 2•5بچے سکول سے باہر ہوئے پتہ نہیں اس پاکستان ka کیا ہوگا پھر لوگ کہتے ہیں کہ وہ بندہ چور ہو گئے وہ بندہ وہ ہو گئے وہ ہو گئے ہمارا حکومت چور ہے