PTI’s 27 Sept Azadi March could draw 35k–90k in Islamabad and 90k–220k nationwide, according to analysis of the party’s own staging plan.
Why that range: the march is no longer a single dump into the capital. KP and adjoining Punjab move toward Islamabad after 2–3 days at the provincial border, while Lahore, Karachi, Hyderabad and Balochistan highways are assigned local shutdowns.
Party claim is still 4 million. That remains far above past capital turnouts and the logistics now on the table.
Date still firm. Afridi still set to lead.
سلیمان خان کی گفتگو 🚨
ہماری والدہ جمائمہ خان نے اس پورے عمل کے دوران ہماری بہت مدد کی ہے، اپنے contacts کے ذریعے وہ میڈیا میں اور اس ملک کی سیاست میں بہت زیادہ مددگار رہی
#PAKWatch🇵🇰: Kasim Khan CALLS OUT THE INHUMANE TREATMENT of his father, IMRAN KHAN, BY THE CORRUPT PAK MILITARY GOV'T:
“It’s very clear that they [the Pak gov't] are blatantly trying to kill Imran Khan in prison.”
PAK = NO RULE OF LAW = FREE CAPTAIN PAK.
پاکستان میں اس وقت ملٹری ڈکٹیٹر شپ ہے، سب کچھ ان کے کنٹرول میں ہے، میرے والد جو پاکستان میں سب سے مشہور بندے ہیں ان کو ٹارچر کیا جا سکتا ہے تو عام آدمی کے ساتھ یہ کیا کرتے ہوں گے؟ اگر کوئی اس رجیم کے خلاف احتجاج کرتا ہے تو اس کو گولیاں ماری جاتی ہیں۔ قاسم خان
The isolation and lack of any meaningful contact is deliberate, part of a strategy to “break him.” - @Kasim_Khan_1999
Imran Khan’s sons explained that they have been denied any phone calls with their father for over six months.
Both the Supreme Court of Pakistan and the Islamabad High Court have ordered that Imran Khan be allowed to speak with his sons twice a week. Yet the regime continues to brazenly defy these court orders, openly committing #ContemptOfCourt.
#FreeImranKhan
ٹیم ورک ، پہلی دوسری اور تیسرے نمبر کی قیادت ، کلیر چارٹر آف ڈیمانڈ ، مطلب ہسپتال منتقلی یا شہباز شریف سے استفعی وغیرہ جیسا چورن تو نہیں بیچا جاۓ گا !
پلان A ، پلان B ۔۔۔
پنجاب اور سندھ کی قیادت کا کیا کردار ہو گا ۔۔ گولی چلی تو اگلہ لائحہ عمل کیا ہو گا !
سپریم کورٹ میدان میں آگئی اور کوئ لالی پاپ دے دیا تو پھر۔
وغیرہ وغیرہ
نوٹ :قیادت کے چاپلوسی برگیڈ کے غداری اور پراپوگینڈے کے فتوے علادین کے کتے کے جوتے کی نوک پر۔۔
سپریم کورٹ نے دو ہفتوں پر حکم دیا تھا اس پر بھی عمل درآمد نہیں ہوا،توہین عدالت کی درخواست دائر کی ہوئی ہے لیکن 16 ستمبر کی تاریخ دینا ایک delay tactic ہے۔
قاسم و سلیمان
🚨کل کا دن پورے پاکستان کیلئے سرپرائز ہوگا، کل سندھ بھر میں پی ٹی آئی چھا جائے گی اور پھر کل سے لے کر 6 ستمبر تک ہر جانب سرپرائز ہوں گے اور پر جانب پی ٹی آئی چھا جائے گی،
صدر سندھ حلیم عادل شیخ
میرے والد جب اقتدار میں تھے تب انکے ٹرمپ سے اچھے تعلقات تھے لیکن اب موجودہ رجیم ٹرمپ سے تعلقات بنانے کے لیے کبھی انکو نوبل پیس ایوارډ کے لیے نامزد کرتی ہے،کبھی انکی فیملی بزنس کرپٹو میں انویسٹ کرتی ہے اور پاکستان کے قدرتی وسائل پر ڈیل کرنے کی کوشش کرتی ہے۔
سلیمان خان
"We were urged not to go and visit our father in Pakistan, and they (Kier Steimer) government said if we do get arrested or anything like that, they won't be able to support."
Imran Khan's sons speak to @TimesRadio#FreeImranKhan
موجودہ رجیم جانتی ہے عمران خان پاپولر لیڈر ہیں،انکی جماعت پاپولر ہیں اور میرے والد انکے لیے خطرہ ہیں۔
میرے والد کو جیل کے شروع دنوں میں چپ رہنے کے عوض ہاؤس اریسٹ کی ڈیل دی گئی تھی۔
میرے والد چپ رہنے اور سیاست چھوڑنے پر کبھی راضی نہیں ہوں گے۔
سلیمان خان
صحافی ثاقب بشیر کہہ رہا ہے کہ میری خبر یہ ہے کہ عمران خان کی گفتگو کرنے کے انداز میں کوئی فرق نہیں آیا۔۔۔۔ مطلب عمران خان ڈیل کو جوتی کے نوک پر رکھتے ہیں 🔥
میرے خیال میں فلک جاوید کو اس کیس میں سزا نہیں ہو سکتی عظمی بخاری جو مرضی کر لیں وہ یہ الزام ثابت نہیں کر سکیں گی۔ کیونکہ میرے خیال میں یہ الزام جھوٹا ہے۔
ہاں رنگ بازی جتنی مرضی ہو۔ بد تمیزی جتنی مرضی ہو۔ اس کا کیس پر کوئی اثر نہیں۔
I appealed to the Secretary General of the Commonwealth to make representations to the government of Pakistan on behalf of @ImranKhanPTI .
I said “The Commonwealth Charter commits its members to democracy, human rights, the rule of law, good
governance and the separation of powers. Those principles have meaning only if the Commonwealth is prepared to defend them when they come under serious pressure within a member state.”
My original letter is in the next post. Here is the response I received.
As a former Minister for the Commonwealth, I recognise this for what it is- code for saying “we are doing absolutely nothing”.
It is, frankly, a disgrace.