چند دن پہلے ساجد تارڑ نے انکشاف کیا تھا کہ پاکستانی سفارتخانے ہائی کمیشن قونصلیٹ یوتھیوں کو تحفظ فراہم کررہے ہیں اور یہ ویڈیو اٹلی سے اپلوڈ ہوئی ہے اور مورخ پرامید ہے کہ میلان قونصلیٹ اور روم ایمبیسی میں بیٹھے صاحبان فیلڈ مارشل کو قتل کی دھمکی دینے پر قانونی ایکشن ضرور لیں گے
🚨 فیکٹ چیک الرٹ 🚨
جس تصویر میں لاشیں دکھا کر ایک جذباتی ماحول پیدا کرتے ہوئے ریاستِ پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، آئیے اس تصویر کے ایک اہم پہلو کی حقیقت بھی دیکھتے ہیں۔
تصویر میں نظر آنے والی اسلام آباد نمبر پلیٹ پر نمبرنگ کا انداز ہی سوالات اٹھاتا ہے۔ اسلام آباد کی گاڑیوں کی نمبر پلیٹس میں عموماً پہلے انگریزی حروف اور اس کے بعد عددی ہندسے ہوتے ہیں، جبکہ نمبر پلیٹ پر فیصل مسجد کا نشان بھی موجود ہوتا ہے۔ وائرل تصویر میں دکھائی گئی نمبر پلیٹ اس فارمیٹ سے مطابقت نہیں رکھتی۔
دوسری تصویر میں اسلام آباد کی 6 مختلف نمبر پلیٹس کے نمونے بھی شامل کیے گئے ہیں، جن میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ نمبر پلیٹ کے آغاز میں انگریزی حروف اور اس کے بعد عددی ہندسے درج ہیں۔
یہ تضاد اس وائرل تصویر کی صداقت پر سنجیدہ سوالات اٹھاتا ہے۔ ایسے حساس حالات میں جعلی یا گمراہ کن تصاویر کے ذریعے جذبات بھڑکانا اور ریاست کے خلاف پروپیگنڈا کرنا انتہائی خطرناک ہے۔
کسی بھی تصویر یا خبر کو شیئر کرنے سے پہلے اس کی تصدیق معتبر ذرائع سے ضرور کریں۔
آج آزاد کشمیر کے ترجمان اور انتظامیہ نے پریس کانفرنس میں تفصیلات بتائیں۔ ایک پرتشدد جتھہ جسے کشمیر کی ترقی، امن اور پاکستان سے کبھی نہ ٹوٹنے والا رشتہ قابلِ قبول نہیں اس نے ایک بار پھر تشدد کا سہارا لے کر امن خراب کرنے کی کوشش کیے۔
اس کی واحد وجہ یہ تھی کہ کشمیری عوام نے ان کی پرتشدد کارروائیوں کو مسترد کرتے ہوئے الیکشن کا راستہ اختیار کیا، جو انہیں ناگوار گزرا۔ جیسے ہی انہوں نے دیکھا کہ الیکشن کامیاب، شفاف اور پرامن رہا، تو اس پرتشدد جتھے نے بدامنی پھیلانے کی کوشش کی۔ کہاں چھ لاکھ ووٹر اور کہاں یہ دو ڈھائی ہزار لوگ! آج اس جتھے سے ممنوعہ اسلحہ برآمد ہوا، انہوں نے فائرنگ کی اور امن کو نقصان پہنچایا۔
ہم پہلے دن سے کہہ رہے تھے کہ یہ پرامن احتجاج یا پروٹیسٹرز نہیں، بلکہ ملٹنٹس اور پرتشدد جتھہ ہے جو بیرونی ایجنڈے اور بھارتی فنڈنگ پر کیمپین چلا کر کشمیر کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے۔ آج ان کا مکروہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے۔
*وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ @TararAttaullah اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری @TallalPMLN کی راولا کوٹ آزاد کشمیر میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے متعلق گفتگو*
بلاول بھٹو صاحب !
سیاست کریں صرف سیاست کریں ، ریاست کے نام پر پوانٹ سکورنگ نا کریں ، شکست کو تسلیم کریں اور یہ بھی قبول کریں کہ کشمیر کے عوام نے آپ کو مسترد کر دیا۔
آج آپ ریاست کی بات کر رہے ہیں جب کشمیر میں آپ کی حکومت تھی تب آپ کو ریاست کی یاد کیوں نا آئی ؟ آج شکست کے بعد آپ اپنی مردہ سیاست چمکا رہے ہیں ریاست کے نام پر ، لوگوں کو جوڑنے کی بات کریں محبت کا پیغام دیں اپنی سیاست کی آڑ میں نفرت کے بیج نا بوئیں !
شدید بارش کے باوجود حلقہ چکار میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راجہ محمد فاروق حیدر خان کی انتخابی مہم بھرپور انداز سے جاری ہے۔ کارکنان اور عوام کا جوش و خروش دیدنی ہے۔ ان شاء اللہ 2 اگست کو ضلع جہلم ویلی کی تمام نشستوں پر پاکستان مسلم لیگ (ن) بھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔
گولی کیوں چلائی؟کس نے چلائی کے راگ الاپنے والے مادرفروشو یہ دیکھ لو عمر نذیر کا کارکن جو سرے عام فورسز اہلکاروں پر فائرنگ کررہا ہے،،یہ اکیلا نہیں ہے ہر جگہ اس حرامی ایکشن کے کارندوں نے یونہی یہی گند مچایا ہے
اس کے بعد کیا اس پر پھول پھینکیں جائیں؟
#فسادی_ایکشن_کمیٹی
جب فورسز اہلکار جواب میں گولی چلایں گے تو پھر کہیں گے
گولی کیوں چلائی؟کس نے چلائی
-
یہ دیکھیں عمر نذیر کا کارکن جو سرے عام فورسز اہلکاروں پر فائرنگ کررہا ہے،،یہ اکیلا نہیں ہے.اس جیسےاور بھی ہیں-اس کے بعد کیا اس پر پھول پھینکیں جائیں؟
میر پور ڈویژن کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر مسلم لیگ ن کی تنظیم، کارکنان، امیدواران، کوآرڈینیٹرز مبارکباد کے مستحق ہیں۔ مسلم لیگ ن کی یہ کامیابی عوام کے اعتماد کا ثبوت ہے۔
میں میرپور کے بہادر عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ترقی، خوشحالی اور خدمت کے ایجنڈے پر مہر ثبت کی۔ یہ جیت پاکستان اور آزاد کشمیر کی ترقی کے سفر کی علامت ہے۔
بلاول بھٹو نے فرمایا کہ ریاست نے فیصلہ کر لیا ہے کہ الیکشن مسلم لیگ (ن) جیتے گی۔ بلاول صاحب، میں آپ کو سمجھانا چاہتی ہوں اور یہ بتانا چاہتی ہوں کہ الیکشن کا فیصلہ ریاست نہیں کرتی، الیکشن کا فیصلہ عوام کرتے ہیں۔ گلگت بلتستان میں عوام نے آپ کے حق میں فیصلہ دیا تو مسلم لیگ (ن) نے اسے قبول کیا۔ وہاں آپ جیتے تو دھاندلی نہیں ہوئی، لیکن کشمیر میں ہار گئے تو دھاندلی ہو گئی؟ کشمیر میں آپ کے جلسے خالی تھے، عوام آپ کے ساتھ نہیں تھی۔ آپ کو اپنے بیانیے پر محنت کرنی چاہیے تھی۔ آپ کے پاس کشمیر کے عوام کے لیے نہ کوئی پروگرام تھا اور نہ ہی کوئی کارکردگی تھی۔مریم نواز شریف
اور ناظرین 67 لاشوں میں سے 64 زندہ ہوکر گھر روانہ ہو چکی ہیں جبکہ ایک ہی لاش کو تین مرتبہ موت کے گھاٹ اتارا گیا تھا لہذا گنتی پوری کر لیجئے
جناب بشارت راجہ صاحب آپ جیسا مدر فکر اس سے پہلے جمیا ہی نہیں جو گٹے جوڑ کر جھوٹ بول رہا ہو
شکریہ
جیسے پی ٹی آئی والے پروپیگنڈا کرتے تھے کہ ہمارا ہزار بندہ مر گیا ھے ویسے ھی آج آزاد کشمیر میں پروپیگنڈا کیا گیا اور معجزہ دیکھیں جو لاشیں سڑکوں پر پڑی ھوئی تھیں پولیس کے آنے پر وہ اُٹھ کر چلنے لگ گئیں😂😂
غور سے یہ کلپ دیکھیں کہ کشمیر میں روڈ پہ لیٹ کر لاش بننے کا ڈرامہ رچانے والے پولیس کے ڈنڈے سے کیسے زندہ ہوگئے. 😂
ریاست کو بدنام کرنے کی بھارتی ایجنسیوں کی ہر کوشش ناکام ہوگی ان شاءاللہ. ✌️🇵🇰
اس ویڈیو کو ہر پاکستان ہر کشمیری تک دنیا بھر میں پہنچانا اپنا فرض سمجھیں۔
کلعدم ایکشن کمیٹی کے دھشت گرد ویڈیو میں صاف نظر آرہے ہیں۔ چھتوں پر پوزیشنیں لی ہوئی ہیں اور سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کررہے ہیں۔
یہ ہے ان انڈین شرپسندوں کا اصلی چہرہ۔ اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوگا؟
آپ کو لاہور کا #مفتی یاد ہے جو نازیبا حرکات کرتے پکڑے گئے تھے۔ وہ مفتی صاحب جمعیت علمائے اسلام میں اچھے عہدے پر #فائز تھے، وفاق المدارس لاہور کے مسؤل تھے. یہ مدرسہ لاہور دھرم پورہ میں واقع ہے. مفتی صاحب ڈیڑھ دو سال #جیل سے پیشیاں بھگتتے رہے پھر بچے کے ورثاء سے صلح کر کے واپس آ گئے. آج کل دھرم پورہ میں #دوبارہ سے اپنا مدرسہ کھول کر قرآن و حدیث کی تعلیم دے رہے ہیں.
پاکستانیوں کو اس بات پر کوئی مسئلہ نہیں ہے کہ ایک رجسٹرڈ مجرم مدرسہ کیوں چلا رہا ہے. مسئلہ اس بات پر ہے کہ دھرم پورہ کا نام دھرم کیوں ہے؟🤦🤦🤦🤦
کیسا وجہہ اور خوبصورت جوان ہے
زید سلیم نام تھا اسکا
اسکے والد فوج میں تھے
شہید ہوگئے تھے
برگیڈیر محمد سلیم نام تھا اُنکا
یہ جوان بھی شہید ہوگیا
میجر تھا فوج میں
"یہ فوجی اپنے بچوں کو فوج میں نہیں بھیجتے"
"صرف سپاہی ہی شہید ہوتے ہیں "
"بڑی گیم ہے یہ اپنے بندے خود مرواتے ہیں"
دشمن کی گولی تکلیف نہیں دیتی
اصل تکلیف یہ طعنے دیتے ہیں
#OurShuhadaOurPride
مانگا منڈی میں جوس کی قیمت کی ادائیگی پر شاپ کے مالک اور عملہ پر فائرنگ کے مناظر
نوجوان جس طرح آتشیں اسلحہ کے سامنے کھڑا رہا، اسے بیوقوفی کہیں یا بےخوفی
لیکن یہ جگرا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
یہ کلپ ہزاروں تولہ سونے سے بھی قیمتی ہے
اس کو سمجھیں اور سیریس ہوجائیں
ورنہ ہمارے بچے قیامت کے دن ہمیں جہنم کی طرف دھکیلنےکا سبب بن جائیں گے
بلکہ اس راستہ پے بہت آگے نکل چکے ہیں۔
خاکپائے صحابہ و اہلبیت
گاڑی کو راستہ نہ دینے پر ٹی بی سی کنٹریکٹر کمپنی کے اہلکاروں کا شہری پر تشدد، اہلکاروں نے بزرگ شہری پر ڈنڈے برسا دئیے۔ سر پر ڈنڈا لگنے سے بزرگ شہری گرگیا۔