میریا مالکا۔۔تیرا بے حساب شکر
یہ وقت بھی آنا تھا کہ
اب میرے وطن کے لیے مختلف اقوام
آئے روز۔۔محبت بھرے گیت لکھتے/گاتے ہیں۔
پاکستان۔۔دنیا کا وہ"محبوب"بن
چکا ہے جس کی محبت کے سب طلبگار بھی ہیں اور ایک سے بڑھ کر ایک دعویدار بھی❤️
پہلے یہودیوں کی ٹویٹ دیکھیں اور پھر ڈاکٹر اسرار صاحب کا کئی بار سنا ہوا بیان دوبارہ سنیں
یہودی ایک دو دن کیلئے سرمایہ کاری نہیں کرتے اگلے 20، 25 کی پلاننگ کرکے سرمایہ کاری کرتے ہیں جو انکو عمران کے جیل میں ہونے سے ڈوبتی نظر آ رہی ہے
مورخ لکھ چھوڑے گا تاکہ سند رہے کہ کسی پاکستانی وزیراعظم کو ایسی پزیرائی ماضی میں کبھی نہیں ملی اور تاریخ میں اس طرح سعودی ولی کی کسی بھی پاکستانی چیف ایگزیکٹو کے ساتھ ایسی فوٹیج نہیں دیکھی
شہباز شریف آپ نے تاریخ رقم کردی ہے
اطلاعات ہیں پاکستان کی ائرفورس اور فوج کنگ فیصل ائر بیس پر تعینات ہوئئ ہے یہ تبوک کے پاس ہے اسرائیل اس کے ��امنے ہے اور مدینہ پاک بھی قریب ہی ہے آپ اس نقشے پر چیک کریں
آپ سمجھ تو گئے ہوں گے ہم مدینہ پاک کی حفاظت کرنے کیوں گے ہیں ؟
میں اُسی دِن اِس آدمی کی حقیقت جان گیا تھا جب اِس کو اِس کے جھوٹ بولنے پر فارم ہاؤس تحفے میں دیا گیا تھا!! اِس کا موٹر سائیکل سے لینڈ کروزر اور اندرون لاہور میں ایک چھوٹے سے مکان سے لندن تک کے سفر کے پیچھے صرف اِس کا جھوٹ ہے!!
یہ ہمارے معاشرے کے وہ غلیظ عناصر ہیں جنہیں پیسے کے سوا کسی چیز سے سروکار نہیں۔ یہ مُلک کیساتھ مخلص ہیں نا انہیں عوام کیساتھ کوئی ہمدردی
یہ سہیل آفریدی کا اپنا علاقہ ہے اور یہ بچے میٹرک کے امتحانات کے لیے جا رہے ہیں پی ٹی آئئ سوشل میڈیا پر بیانیہ کی پارٹی ہے تیرہ سال میں پشتوں کے ان بچوں کے لیے کچھ نہی کیا نا کوئی انفراسٹیکچر بنایا نا پشتون باسیوں کے لیے کوئی سہولت پیدا کی سارا زور سوشل میڈیا ٹرینڈ پر ہے
عالمی حالات کی وجہ سے ابھی پیٹرولیم مصنوعات میں شاید 150 روپے تک اضافہ ہونا ہے۔ عوام یہ اضافہ قبول کر لے گی لیکن حکومت پورے ملک میں درج ذیل یکساں پالیسی لاگو کر دے۔
پہلی:- ججز سے لیکر ہر طرح کے سرکاری ملازم و افسر کیلئے مفت پیٹرول اور بجلی کی سہولت ختم
دوسری:- محلے کی دکانوں بشمول بیکری، میڈیکل سٹورز وغیرہ غروب آفتاب کے بعد اگر کوئی کمرشل دکان یا مرکز کھلا پایا گیا تو 1 ہفتے کیلئے سیل بمعہ جرمانہ
آئندہ ایک برس کیلئے اراکین اسمبلی، سرکاری افسرو��، ججز وغیرہ کیلئے ہر طرح کی نئی گاڑیوں کی خریداری بند۔۔۔
آئندہ ایک برس کیلئے تمام صوبوں اور وفاقی کی اشتہاری مہم بشمول سوشل میڈیا اخراجات مکمل بند
ایسی سخت ایمرجنسی ریاست اور حکومت خود پر لاگو کرنے کے بعد پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے جتنی مرضی ٹیکس جیسے مرضی لاگو کرے، عوام پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونگے، ورنہ ابھی تو سوشل میڈیا پر گالیاں پڑ رہی ہیں، آئندہ چند ہفتے بعد گلی محلوں میں بھی حکمران، سرکاری افسران اور ججز نکلنے کے قابل نہیں رہیں گے۔
جب جب پاکستان کیلئے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا اور خوشخبری دکھائی دے گی عمرانی فتنہ تتے توے پر تڑپتا دکھائی دے گا کیونکہ جب جب پاکستان کی اپنے “گوانڈیوں “ سے جنگ ہوئی یوتھیے دشمن کی منجی پر دکھائی دئی�� اور جس وقت ایران نے پاکستان پر میزائل حملہ کیا عمران پارٹی جی ایچ کیو پر میزائل مارنے کا راگ الاپتے رہے جس وقت ہندوستان نے حملہ کیا یوتھیے” یہ فوج لڑنے جوگی نہیں “ کا طبل بجاتے رہے اور جب افغانیوں نے در اندازی کی تب بھی یوتھیے افغانی صفوں میں دکھائی دئیے اور یہ وہ واحد مخلوق ہے جو اپنے مادر وطن کے برباد ہونے کی دعائیں مانگتے ہیں لیکن اللہ کی مدد سے پاکستان نے اپنے اندرونی بیرونی دشمنوں کو شکست سے دوچار کیا اور آج پاکستانی سفارتی محاذ پر دنیا میں جس مقام پر پہنچ گیا ہے یہ اللہ تعالیٰ کا خصوصی فضل و کرم ہے
عمران نیازی اور اسکی جماعت دورِ حاضر کا وہ بدترین فتنہ ہے جو فتنہ قادیان سے زیادہ زہریلا اور مہلک ہے کیونکہ ان لعنتوں نے مسجد نبوی صل اللہ علیہ وسلم کا تقدس پامال کیا اور عمران خان جیسے ناپاک اور پلیت انسان کو انبیاء علیہ السلام سے آگے پہنچا دیا ہے
ایران نے کہا ہے ہم نے جنگ بندی کی کوئی درخواست نہیں کی نا ہی ہم ایسا کریں گئے نا ہی ہم امریکہ سے مزاکرات چاہتے ہیں ۔
امریکہ دھوکے باز ہے ہم نے دو دفع امریکہ سے بات چیت کی دونوں دفع امریکہ نے ہم حملہ کر دیا
ایرانی فارن منسٹر
جس شخص نے توہین آمیز خاکوں پر کہا تھا کہ فرانس کے سفیر کو واپس بھیجا تو یورپ ناراض ہو جائے گا۔ کشمیر پر بھارتی قبضے کے بعد کہا تھا، کیا کروں، بھارت پر حملہ کردوں؟ جسے ٹرمپ کے سامنے عافیہ صدیقی کا نام آنے پر سانپ سونگھ گیا تھا اخے وہ آج ہوتا تو امریکہ کو آنکھیں دکھاتا 😂
تحریک انصاف کے چند ایک محب وطن چند رہنمائوں کی طرف سے پاک افغان جنگ کے دوران پاکستان زندہ باد کا نعرہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ پاکستان ہے تو ہم س�� ہیں۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
یہ سیالکوٹ کا ایک پل ہے جس کے نیچے خوبصورت ریڑھی بازار قائم کر دیا گیا ہے ۔ اس سے پہلے عموماً ایسی جگہوں پر نشئیوں کا قبضہ ہوتا تھا۔۔
میں کہتا ہوں کمال کررہے پنجاب حکومت والے
سر آپ کو یاد نہیں ہو گا ، میں 4th کلاس میں تھا میری دونوں ٹانگیں ضائع ہو گئیں تھیں اس وقت آپ وزیراعلی پنجاب تھے سر ، جب میں خیبرپختونخوا حکومت سے مایوس ہوا تو میں نے آپ کو ایک خط لکھا تھا ہسپتال سے پھر آپ نے مجھے جرمنی سے وہ artificial legs منگوا کر دیں جس پر میں چلتا پھرتا ہوں۔
یہ وہ عوام کی خدمت ہے جس کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا
ڈاکٹر میتھیو لوئس، جنہیں جمائمہ نے 2004 میں طلاق سے پہلے نفسیاتی مشیر کے طور پر رکھا تھا، ٹاک ٹی وی یو کے پر آ کر سب کچھ بتا دیا۔
"عمران ایک زہنی مریض ، شدید نرگسیت اور خود پسندی کا شکار ہے اور یہ شادی چل ہی نہیں سکتی تھی، میں نے پہلے ہی جمائمہ کو خبردار کر دیا تھا۔ اس نے ہر علاج سے انکار کر دیا۔"
یار عظمیٰ آپا کا ویلاگ دیکھا کرو پی ٹی ائی کو ایسا گھسیٹتی ہیں کہ دل خوش ہو جاتا ہے بہت مزہ آتا ہے🥳
کمنٹ سیکشن میں یوٹیوب چینل کا لنک ہے اوپن کرو اور ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہو جاؤ!😂
پنجاب پولیس میں بھی کافی ٹیلنٹ ہے یہ والا پنجاب پولیس کا ہر دفعہ سکھ یاتریوں کو میاں محمد بخش کا کلام سناتا والدین کی شان سناتا اور چیک کیججے انڈیا سے آئے سکھ یاتری کیسے اس کے دیوانے اور یہ ان سے کتنی شفقت سے بھی پیش آ رہا کاش سارا پاکستان ایسے کھل جائے