پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویڈیو پیغام
ایک تو سوشل میڈیا نے میری بات پکی کروادی، منگنی اور شادی بھی کروادی ہے
میں واضح کروں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی میں کسی پرنسز گلوریا کو جانتا ہوں
سوشل میڈیا پر یہ تماشے حقیقی ایشوز پر سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوتے ہیں۔
@BBhuttoZardari
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ک��ا کہ کشمیر کے موجودہ بحران کا حل تصادم نہیں بلکہ مکالمہ، انصاف اور سچ پر مبنی مفاہمت ہے۔
انہوں نے تجویز دی کہ سچ اور مفاہمت کمیشن (Truth & Reconciliation Commission) قائم کیا جائے، جو حقائق کو سامنے لائے، ذمہ داری کا تعین کرے اور ایسا راستہ نکالے جس سے احتجاج بھی ختم ہو، حالات بھی معمول پر آئیں اور عوام کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
عام کشمیری کو 40 روز تک مشکلات میں مبتلا رکھنا کسی کے مفاد میں نہیں، اب وقت آگیا ہے کہ امن، انصاف اور عوامی مفاد کو ترجیح دی جائے۔
@BBhuttoZardari
#کشمیر_پہ_ڈاکہ_نامنظور
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے حلقہ ایل اے 02 چکسواری آزاد جموں و کشمیر اسمبلی چوہدری قاسم مجید 12952 ووٹ لیکر کامیاب۔
@BBhuttoZardari#میرپور_میں_تیر_چلےگا
Mirpur walo, mujhe aap ki madad chahiye.
27 July ko teer par mohar lagayen aur PPP ko bhaari mandate dein, taa-ke hum riyasat aur ihtijaj karne walon, dono se keh saken:
Sach aur Mafahamat Commision sirf Bilawal Bhutto Zardari ka mutalba nahin. Yeh Mirpur aur Kashmir ke awam ka mutalba hai.
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر ملک مختار احمداعوان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
صدرِ مملکت نے مرحوم کی پارٹی اور عوامی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مختار اعوان ایک مخلص، باوقار اور وفادار سیاسی کارکن تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
صدرِ مملکت نے مرحوم کے درجات کی بلندی، مغفرت اور سوگوار خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
ہم ریاست کے ساتھ ہیں ہم پاکستان زندہ باد کہنے والے ہیں ہم قومی مفاد میں حکومت پاکستان کے ساتھ ہیں ہم قومی مفاد میں ریاست پاکستان کے ساتھ ہیں۔ ن لیگ کے مفاد میں ہم کسی کے ساتھ کھڑے ہونے کیلئے تیار نہیں۔ میں ریاست پاکستان سے مطالبہ کرتا ہوں کہ آنکھیں کھولیں کہ ن لیگ کے مفاد کے نام پر پاکستان کا کیا حشر ہورہا ہے، ن لیگ کے مفاد کے نام پر آپ کشمیر کے ساتھ کر کیا رہے ہو! یہ آزاد کشمیر ہے ہم کبھی بھی اس کو مقبوضہ کشمیر نہیں بننے دیں گے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#کشمیر_پہ_ڈاکہ_نامنظور
میں یہ برداشت کیسے کروں کہ میرے کارکنوں کو شہید کیا جائے؟ نون لیگ کی جتوانے کیلئے! میں یہ کیسے برداشت کروں کہ میرے امیدوار کے گاؤں میں 30 پولنگ اسٹیشنز پہ قبضہ کیا جائے؟
میں صدر زرداری کا بیٹا ہوں، میں میر شاہنواز بھٹو اور میر مرتضیٰ بھٹو کا بھاننجا ہوں۔ میں سیاست اگر کرنا چاہتا ہوں تو شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی طرح کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے مجبور نہ کریں۔ ہم پرامن رہتے ہیں، پرامن رہنا چاہتے ہیں۔
@BBhuttoZardari
#KashmirPeDakaNamanzur
#کشمیر_پہ_ڈاکہ_نامنظور
“اگر سیکیورٹی مکمل تھی تو پھر درجنوں پولنگ اسٹیشنز پر حملے کیسے ہوئے؟”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے انتخابی عمل پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اگر فیزز میں انتخابات کا مقصد امن اور شفافیت تھا تو پھر میرپور میں متعدد پولنگ اسٹیشنز پر حملے، تشدد اور عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ کیسے ڈالا گیا؟
پاکستان پیپلز پارٹی اپنے کارکنوں کی قربانیوں اور عوام کے ووٹ کے تحفظ کی جدوجہد جاری رکھے گی۔
@BBhuttoZardari
#کشمیر_پہ_ڈاکہ_نامنظور
صاف و شفاف انتخابات ہی مضبوط، بااختیار اور مستحکم حکومت کی بنیاد ہوتے ہیں۔
آزاد جموں و کشمیر کی تاریخ کے اس اہم ترین انتخاب میں عوام کا اعتماد سب سے زیادہ اہم ہے۔ ایک شفاف اور غیر متنازع انتخابی عمل ہی ایسی اسمبلی تشکیل دے سکتا ہے جو حقیقی عوامی مینڈیٹ کے ساتھ کشمیر کے مسائل کا مؤثر حل نکال سکے اور خطے میں استحکام و معمول کی زندگی بحال کرے۔
@BBhuttoZardari
Proud to continue a legacy of humanitarian service through the Pakistan Red Crescent Society founded by Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah on 20 December 1947. As Chairperson of PRCS from 1974 to 1977, my grandmother Begum Nusrat Bhutto helped strengthen the institution and played a key role in the transition from Red Cross to Red Crescent in Pakistan. My mother Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto also remained committed to PRCS healthcare and welfare initiatives.
It was a pleasure to meet UN Resident Coordinator Mr. Mohamed Yahya along with representatives of WFP, WHO, UNHCR, UN Women, UNFPA and UNESCO today. We had a productive discussion on strengthening cooperation between Pakistan and the United Nations in advancing sustainable development, climate resilience, health, education, and social protection. We also discussed our shared commitment to polio eradication and improving child and maternal nutrition across Pakistan. We value the UN’s continued partnership and support for our national development priorities and look forward to working together for a more resilient, inclusive, and prosperous future.
An elderly woman who had undergone cataract surgery at Spencer Hospital had returned for her follow-up laser procedure, which was also provided free of cost. She was at the hospital today to have her eyesight checked and to get glasses from the optical shop inside the hospital, where eyewear is available at subsidized prices. She was very happy with the care she had received and shared that she had recommended the hospital to her relatives. She also said that her life had become much easier, as she could now sew and read the Quran without any difficulty.
Another woman from Lyari had come for a laser procedure and was equally pleased with the new arrangements at the hospital.
Visited Spencer Eye Hospital, Lyari, which has been transformed under the leadership of Mayor Karachi @murtazawahab1 and the Government of Sindh through a Public Private Partnership model.
Originally built in 1940, the hospital has been beautifully restored while preserving its heritage. Today, its daily OPD has reached around 4,000 patients. Every service is provided free of cost, and since April 2026, more than 700 laser and other procedures have been successfully performed.
Appreciate the dedication and hard work of the entire team of doctors and medical staff for their outstanding service to the people.