She broke barriers, challenged dictators, and gave voice to millions. Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto remains a symbol of courage, democracy, and hope. On her birth anniversary, we honor a legacy that continues to inspire Pakistan and the world.
#HBDShaheedBenazir
“میرے والد قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے لیے سیاست رومانس تھا، اور میرے لیے سیاست ایک فرض ہے۔” شہید محترمہ بے نظیر بھٹو
@BBhuttoZardari#HBDShaheedBenazir
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا بجٹ خطاب میں دختر مشرق مسلم دنیا اور پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو انکی سالگرہ پر خراج عقیدت
@BBhuttoZardari@PakSarfrazbugti#HBDShaheedBenazir
Visited Baqiyatullah & JPMC along with Additional IG Karachi. In the unfortunate incident, I can so far confirm that there are 18 injured people including 3 people who were in the car. There are no casualties. However 2 of the injured are critical and are being attended to while the condition of others is stable. Inquiry in on going & details will be shared once inquiry is complete
گورنر گلگت بلتستان نے کل صبح 9 بجے اسیمبلی کا اجلاس بلا لیا ،اجلاس نو منتخب ارکان اسیمبلی حلف لیں گے جس کے بعد اسپیکر ڈپٹی اسپیکر اور وزیر اعلی کا الیکشن ہوگا
فادرز ڈے کے موقع پر میں اپنے والد محترم غلام قادر بگٹی کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں باپ محبت، قربانی، رہنمائی اور استقامت کا وہ عظیم استعارہ ہے جو اپنی اولاد کے بہتر مستقبل کے لیے اپنی آسائشوں اور خواہشات تک کو قربان کر دیتا ہے۔ ایک مضبوط معاشرے کی بنیاد مضبوط خاندان اور ایک باکردار باپ کی تربیت پر استوار ہوتی ہے آج ہم ان تمام والدین، بالخصوص والد صاحب کی بے لوث محبت، انتھک محنت اور ان گنت قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جن کی دعائیں اور رہنمائی ہماری زندگیوں کا قیمتی سرمایہ ہیں اللہ تعالیٰ تمام والدین کو صحت، خوشی اور درازیٔ عمر عطا فرمائے اور جو والدین اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں ان کی مغفرت فرمائے۔آمین
عظیم لیڈر ، عظیم ماں شہید محترمہ بینظیر بھٹو ۔جمہوریت، بہادری اور عوامی خدمت کی ایک روشن علامت۔
73ویں یومِ ولادت پر ہم اپنی عظیم قائد کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور ان کے مشن کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔
#HBDShaheedBenazir
ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ان کی جرات، قربانی اور جمہوریت کے لیے بے مثال جدوجہد ہمیشہ تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائے گی۔ وہ صرف ایک رہنما نہیں بلکہ امید، حوصلے اور عوامی حقوق کی ایک روشن اور لازوال علامت تھیں۔
@BBhuttoZardari
#HBDShaheedBenazir
Remembering Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto on her birthday.
She faced every challenge with courage &never stopped fighting for democracy &the rights of people.Decades later, her vision continues to guide us &her memory remains alive in the hearts of millions.
#HBDShaheedBenazir
Thank you respected and beloved chairman Bilawal Bhutto Zardari, Asif Ali Zardari, Adi Faryal and BB Asifa Bhutto for your trust and confidence in nominating me as the CM candidate. I am deeply honoured and will strive to uphold this responsibility with dedication and integrity