@Badass1ZQ1 یہ مسئلہ ایک لائبہ کا نہی اسکی تمام تر ذمہ داری حکمران و اشرافیہ طبقے پہ ہے جنہوں نے ایجنٹ مافیا کو پروان چڑھایا ہوا ہے ۔ ایک لائبہ کا نہی کیس پتہ نہی کتنے ایجنٹ و دلال غرباء کو خون پی چکے ہیں اور دندناتے پھر رہے ہیں انکو شیلٹر ہے۔ نہ تو کوئی میکانزم ہے اور نا ہی انصاف
@naya_kisan آپکی بات درست ایک دفعہ ملے گی پھر تین سے چھ ماہ انتظار، بہتر ہے کسی اور برینڈ یا ڈاکٹر سے اسکا کوئی متبادل فارمولہ ایڈوائز کرا لیں۔ کسی بھی اچھے متبادل کو مسلسل لینے سے بہتری ہو جائے گا۔ صرف شروع میں محسوس ہو گا