Working for all Muslims all over the 🌍.
Pakistan political views.
Pakistan freedom and prosperity.
Kashmir freedom workers.
یقین۔۔ ۔اتحاد۔۔ عدل وانصاف۔
تھامس سیفریڈ امریکہ کی بوسٹن کالج میں حیاتیات کے پروفیسر ہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی کے 30 سے زائد سال کینسر پر تحقیق میں صرف کیے ہیں۔ وہ نہ صرف ایک سائنسدان ہیں بلکہ "Cancer as a Metabolic Disease" کے مصنف بھی ہیں، جو ان کے نظریہ کو سائنسی بنیاد فراہم کرتا ہے۔ سیفریڈ کی تحقیق روایتی جینیاتی نظریہ کینسر سے ہٹ کر ایک نیا زاویہ پیش کرتی ہے، جس میں وہ کہتے ہیں کہ کینسر جینز کی تبدیلی نہیں بلکہ خلیوں کی توانائی پیدا کرنے والے نظام، یعنی مائٹوکانڈریا، کے نقصان کی وجہ سے ہوتا ہے۔
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان صاحب کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا۔۔۔
#خان_کا_خوف_ہے_تمہیں
انڈیا اتنی تیزی سے ترقی کیسے کر رہا ھے؟
شاید انکی ملٹری اسٹیبلشمنٹ محب وطن اور قوم سے مخلص ہوگی ۔۔ شاید اسی لئے وہ ملک کو ترقی کی راہ پر لے جانے والے "وزیر اعظم" کو راستے سے نہیں ہٹاتی، شاید انکی ترجیح ملک ہوگا پیسہ نہیں
سب سے بڑھ کر، شاید وہ کسی ملک کی غلام نہیں ہوگی
توحید و حاکمیت کے باب میں سید ابوالاعلی مودودی امام ہیں اس نایاب آڈیو میں وہ دلنشین انداز میں دماغ کے گرھوں کو کھول کر بتاتے ہیں کہ انسانی جسم سے لیکر دنیا کے نظام تک ، اسلامی ہونا کیوں ضروری ہے ؟
If no one In the world pay heed on PALASTINE than it is time to Start JIHAAD in PALESTINE against ISRAEEL empower the people of PALASTINE and if ISLAMIC WORLD cannot stand with them Than none of the ISLAMIC country should not call itself an ISLAMIC STATE .