مبارک ہو ۔ کراچی یونی ورسٹی کے قانون کے شعبے میں کراچی کی کیٹیگری اڑا دی گئی ۔ پہلے ملازمت گئی اب تعلیم بھی ۔۔ دوسری جانب وہ ڈین اڑا رہا ہے جس کو زبردستی وزیر اعلی کی پرچی پر بغیر مطلوبہ ڈگری کے بیٹھایا گیا تھا ۔ ۔ سہی کہا ہے فریال صاحبہ نے ہم سندھ پرست ہے
اگر پیپلزپارٹی نے اندرون سندھ میں تعلیم کا نظام اتنا بلند کردیا ہے تو اب کوٹہ سسٹم کا جواز ہی نہی رہتا
اب کوٹہ سسٹم کو فی الفور ختم کیا جائے یا پھر ریورس کیا جائے شہری سندھ کا کوٹہ ساٹھ فیصد اور دیہی سندھ کس کا کوٹہ 40 فیصد کیا جائے
نوشہرہ کا یہ والد پچھلے 45 دنوں سے اپنی بیٹی ڈھونڈ رہا ہے، کوئی دروازہ نہیں چھوڑا جہاں اس شخص نے فریاد نا کی ہو
لیکن یورپ اور امریکہ کی مثالیں دے کر بنائی گئی تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑا۔
صوبائی حکومت نے 45 دنوں میں بس پولیس کی سیاسی پوسٹنگ کا قانون بنایا
آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کہہ رہی سب پاکستانیو کو بتا دو کہ ہم نے حکومت سے کہا کہ امیر پر ٹیکس لگائیں غریب کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دیں
جبکہ ہماری حکمران اشرافیہ اس سے الٹ کرتی یہ الیٹ کو نواز رہی اور غریب کی کھال اتار رہی ہے
آئی ایم ایف نے سچ بتا دیا
سندھ میں دیدہ دلیر کرپشن اب اس لیول پر پہنچ گئی ہے جہاں کرپشن کی تحقیقات کرنے والا اینٹی کرپشن ادارہ خود سوالوں کے کٹہرے میں کھڑا ہے۔
کراچی کے یلو لائن بی آر ٹی منصوبے میں تقریباً 8.5 ارب روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات سندھ اینٹی کرپشن کے حوالے کی گئی تھیں، مگر سندھ ہائی کورٹ نے سخت سوال اٹھایا ہے کہ ایف آئی آر کے مہینوں بعد بھی تحقیقات مکمل کیوں نہیں ہوئیں اور چالان عدالت میں کیوں جمع نہیں کرایا گیا۔عدالت نے اینٹی کرپشن کے چیئرمین کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے یہ بھی پوچھا ہے کہ کیا تحقیقات میں تاخیر سے ملزمان کو فائدہ پہنچایا گیا اور کیوں نہ معاملہ نیب کے حوالے کردیا جائے۔ شاید یہی پس منظر تھا کہ اس بدنام زمانہ کیس کے مرکزی ملزم کو پہلی سماعت میں ہی ضمانت مل گئی یلو لائن کی لاگت بھی تقریباً 61 ارب روپے سے بڑھ کر 173 ارب روپے سے زیادہ ہوچکی ہے۔
یہ صرف ایک منصوبے کا اسکینڈل نہیں، سندھ کے پورے احتسابی نظام پر بڑا سوال ہے۔مکمل تحقیق اور چونکا دینے والی تفصیلات کے لیے OMR کا YouTube لنک ضرور کلک کریں اور پورا پروگرام دیکھیے۔ https://t.co/6LDvdKXZAC
خیبر پختونخوا میں آج دہشت گردی، بدامنی اور لاقانونیت کے جو حالات ہیں، ان کی ذمہ داری PTI کی صوبائی قیادت پر عائد ہوتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ سہیل آفریدی اور ان کے ساتھیوں نے پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جنگ سے خود کو عملاً کیوں الگ کیا؟
ان دو مختصر ویڈیوز میں موجود بیانات پر غور کریں تو واضع ہوتا ہے کہ خیبر پختونخوا میں آج جو کچھ ہو رہا ہے، وہ اسی سوچ کا عملی نتیجہ ہے۔
فیصل موورز میں رات ایک بجے مسافروں پر غنڈہ گردی کا آنکھوں دیکھا حال، ویڈیو بھی شیئر کردی ہے
میں جلال پور پیر والا سے فیصل موورز کی بس میں سوار ہوا، سفر اپنے معمول پر تھا کہ رات ایک بجے کے قریب فیصل موورز کا عملہ دندناتا ہوا بس میں داخل ہوا اور ایک غریب مسافر کی نشست پر جا کر چڑھ دوڑا۔ وہ مسافر اور اس کا 10 سالہ معصوم بچہ رات ساڑھے آٹھ بجے اوچ شریف سے اسلام آباد کے لیے گاڑی میں بیٹھے تھے، جنہیں کاؤنٹر پر باقاعدہ تسلی اور طے شدہ معاملے کے مطابق ٹکٹ جاری کیا گیا تھا۔ مگر آدھی رات کے سنسان پہر بس عملے نے ان پر 1500 روپے کا اضافی چھاپہ مار دیا اور بچے کی ہاف ٹکٹ کے نام پر غنڈہ گردی شروع کر دی۔
جب اس بے بس باپ نے کہا کہ کاؤنٹر پر تمام بات طے ہوئی تھی اور اس وقت میرے پاس مزید پیسے نہیں ہیں، تو عملے کا فرعونانہ رویہ دیکھنے والا تھا۔ عملے کے بندے نے سیدھی دھمکی داغ دی کہ 1500 نکالو ورنہ بچے کو لے کر اسی وقت اتر جاؤ، اور تمہاری پرانی ٹکٹ کے پیسے بھی ڈوب گئے، ایک روپیہ واپس نہیں ملے گا۔ آدھی رات کو ایک باپ کو بچے سمیت سڑک کے رحم و کرم پر چھوڑنے کی یہ کھلی بلیک میلنگ کس قانون اور اخلاق کے زمرے میں آتی ہے؟
اس کھلی ناانصافی اور غنڈہ گردی کو دیکھ کر مجھ سے رہا نہ گیا، میں نے فوراً مداخلت کی، میری مداخلت پر عملہ مجھ پر غصہ کرتے ہوئے وہاں سے نکل گیا۔ اگر اس وقت میں مداخلت نہ کرتا، تو آج وہ غریب باپ اور معصوم بچہ آدھی رات کے اس سنسان اور خطرناک راستے پر سڑک کنارے اتار دیے گئے ہوتے۔
اگر کاؤنٹر والے نے کوئی غلطی کی تو اس کا تاوان سفر کے دوران ایک غریب مسافر کو سڑک پر پھینک کر وصول کیا جائے گا؟ فیصل موورز کا یہ رویہ مسافروں کی عزتِ نفس پر کھلا حملہ ہے۔ اس واقعے پر فیصل موورز کی اعلیٰ انتظامیہ اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو فوری ایکشن لیتے ہوئے ذمے دار عملے کے خلاف سخت ترین قانونی و ڈسپلنری کارروائی کرنی چاہیے
#FaisalMovers #PassengerSafety #ExposeFaisalMovers #PublicTransport #JusticeForPassengers #StopBullying #VoiceAgainstInjustice #viralvideochallenge
ون کانسٹی ٹیوشن ایوینیو کو کب گرایا جانا تھا؟
فضیلہ عباسی منی لانڈرنگ کیس کا کیا بنا؟
فیض حمید کے خلاف کاروائی کہاں تک پہنچی؟
ملک ریاض کو انٹرپول کے ذریعے کب لایا جارھا ھے؟
سہیل آفریدی پر ریڈیو پاکستان پر حملےمیں فرد جرم کب عائد ھوگی؟
ڈاکٹر عاصم پر اربوں کھربوں کے کیسز کا کیا بنا؟
عذیر بلوچ پر کتنے مقدمات کا فیصلہ آچکا؟
سازشی ججز کے خلاف کاروائیاں کہاں تک پہنچیں،کسی سازشی جج کی پینشن روکی گئی؟
کراچی گلستان جوہر ، اسکول میں آنے جانے والے بچے بچیاں بھی اب محفوظ نہیں ، صرف گلستان جوہر خالی پلاٹوں میں سے جھگیاں ختم کردیں تو یہ ڈکیتیاں خود بخود رہ جائیں گی
Well, the education system in interior Sindh must have become truly “world-class”! 😏
Out of 33,831 successful candidates in Sindh MDCAT, 22,538 were girls and 11,293 were boys. Yet, remarkably, not a single student from Karachi made it into the Top 20.
Karachi—the province’s largest city and traditionally one of its major educational centres—couldn’t secure even one spot in the Top 20.
Looks like it’s finally time for Karachi to learn a few lessons from the “extraordinary” education system of interior Sindh! 😂👏
#SindhMDCAT #KarachiEducation #MDCATResults #SindhEducation
نوشہرہ میں ایک غریب رکشہ ڈرائیور کی بیٹی کو لاپتہ ہوئے 45 دن گزر گئے، مگر باپ آج بھی اپنی بیٹی کی تلاش میں در در کی ٹھوکریں کھا رہا ہے۔
رپورٹس کے مطابق خاندان پولیس سے مدد کا مطالبہ کر رہا ہے اور پولیس کے کردار سے متعلق بھی سنگین الزامات سامنے آئے ہیں، جن کی آزادانہ تصدیق ضروری ہے۔
سوال صرف ایک بچی کا نہیں، ریاست کی ذمہ داری کا ہے۔ اگر ایک غریب باپ کی بیٹی 45 دن تک لاپتہ رہے اور اسے انصاف کے لیے بھی دروازے کھٹکھٹانے پڑیں، تو پھر عام شہری آخر کس کے پاس جائے؟
حکام فوری نوٹس لیں، شفاف تحقیقات کریں اور بچی کو بحفاظت بازیاب کرائیں ۔۔۔۔۔۔
We usually reserve the word vulgar for how women dress or people speak but actual vulgar is this 👇🏾 politicians flaunting their wealth,perks,designer bags,helicopters,private planes & a lifestyle completely detached from the people they claim to represent. Isko vulgar kehtay hein
بریکنگ نیوز
برطانوی عدالت نے شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا
شہبازشریف اور فیملی کو بےگناہ قرار دے دیا
سب منجمد اکائونٹس بھی بحال کر دیئے
یوتھیو ہن آرام جے
خیبرپختونخواحکومت سے ماہانہ ایک لاکھ روپے اور پختونخوا ہاوس اسلام آباد میں کمرہ نمبر 13 مفت میں حاصل کرنے والا یوتھیا صحافی بھی دوسروں پر الزام لگاتا ہے
یہ لیں آپ سمیت دیگر کا پیسے لینے کا تحریری ثبوت
اگر تم تھوڑی محنت کرتے تو شائد یوتھیا صحافی نہ بنتے کیوں سب کو ذلیل کررہے ہو
خیبر پختونخواہ کے تمام ممبران اسمبلی کو مبارک باد!
عمران خان کی 14 سالہ تبدیلی کے ثمرات بالآخر مل گئے۔
اب خیبر پختونخواہ کے MPA
بیشک چوری کریں ✔️
بیشک چرس بیچیں ✔️
بیشک سمگلنگ کریں ✔️
بیشک مخالفین ختم کروائیں ✔️
دہشتگردوں کو گھر میں چھپائیں ✔️
پولیس انکو خود نہیں پکڑ سکتی
Wow man these guys are embarrassing....KP ppl acting like they never saw an underpass before...even Karachi with incompetent PPP was able to do it before KP 🤣🤣🤣