FSDC - Aerosolutions hosted the Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces, Field Marshal Syed Asim Munir, at its stand during Indus RAS Expo 2026.
During the visit, the Field Marshal was presented with the AeroMix Multi-Crew Full-Motion Super Mushshak Simulator, an advanced indigenous training solution showcasing Pakistan's growing expertise in aviation simulation, next-generation aircrew training & high-end technological innovation.
The visit underscored FSDC Aerosolutions' commitment to developing mission-focused simulation technologies and highlighted the company's expanding role in strengthening Pakistan's indigenous defence and aerospace capabilities while supporting international markets.
📷
#DW has run an absurd fiction about Pakistan's nukes mixing it with discarded themes like an 'Islamist takeover' threat. Worse, it has unethically rehashed information gathered through stealth and deception, misused borrowed visuals filmed years ago to stitch together a yawn-inducing drivel!
No self-respecting outlet would touch material like this with a barge pole much less place its logo on to such trash.
The production team that came to Pakistan in 2024 disguised as "professionals" clearly had a dirty mission. It's now clear what it was---Pakistan Bashing. DW should be ashamed of itself and should be renamed GW: Gobbles Welle.
#UnethicalDW
مزمل سہروردی صاحب نے ارشاد بھٹی کا لائیو پوسٹ مارٹم کردیا ۔ یہ نہیں سنا تو کچھ نہیں سنا 👏👏
ارشاد بھٹی کو شریف اور زرداری خاندان تو نظر آجاتا ہے، لیکن اپنے خان خاندان کو نہیں دیکھتا۔ جہاں علیمہ خان، نورین خان، بشریٰ خان، عمران خان، بشریٰ خان۔ جہاں علیمہ خان کہتی ہے کہ چیئرمین سمیت پوری پارٹی نااہل ہے۔ ارشاد بھٹی کو اپنی چھتری کے نیچے کچھ نظر نہیں آتا۔ عمران نیازی مولانا کو ڈیزل ڈیزل کہتا تھا، آج PTI مولانا کے پیچھے نماز پڑھ رہی ہے۔ اچکزئی کا دوپٹہ لیکر نقل اتارتے تھے، آج اچکزئی کو خود عمران نے اپوزیشن لیڈر بنادیا.
@M_Suharwardy
ملتان میں مبینہ فائرنگ سے 25 سالہ نوجوان جان سے گیا، مگر اس کے بوڑھے والدین آج بھی سڑک پر انصاف مانگ رہے ہیں۔ جب ایک ماں باپ کو اپنے بیٹے کے خون کا حساب لینے کے لیے دروازے نہیں بلکہ سڑکیں کھٹکھٹانا پڑیں، تو سوال صرف قاتل سے نہیں، انصاف کے نظام سے بھی اٹھتا ہے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، کیا ملتان کے اس خاندان کو انصاف ملے گا یا یہ فریاد بھی فائلوں میں دفن ہو جائے گی؟
🚨🇵🇰🇷🇺 Russian President Vladimir Putin close aide says Russia is very grateful to Pakistan and Providing any kind of Help Mediating between USA 🇺🇲 and Iran🇮🇷live on Indian🇮🇳 media is been very Big Statement..
#OurShuhadaOurPride
پاکستان کے لئے ایک بڑا اعزا 🇵🇰
پاکستان کے نوجوان امریکہ کے NASA Kennedy Space Center میں منعقد ہونے والے International Space Settlement Design Competition (ISSDC) کے فائنل راؤنڈ میں پاکستان 🇵🇰 کی نمائندگی کرنے کے لئے امریکہ روانہ ہوگئے ۔ 🚀🇺🇸
آپ سب ہماری قوم کا فخر ہیں۔ پوری لگن، محنت اور جذبے کے ساتھ آگے بڑھیں اور پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کریں
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
بڑا انکشاف!
سیپکو میرپور ماتھیلو کے LS امجد علی نوناری کی گرفتاری کا حکم دینے والے جج کے گھر سے مبینہ طور پر بجلی چوری پکڑی گئی۔
اب سوال یہ ہے: کیا قانون سب کے لیے برابر ہے، یا احتساب صرف کمزور کے لیے؟ منجانب آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک لیبر ورکر یونین سی بی اے
اب پتہ چلا کہ بھارت کو شکست دینے والے حافظ صاحب کو گالیاں کیوں ملتی ہیں اور راتوں رات لوگ اپنا منترا کیوں بدل لیتے ہیں اور دو سو کارخانے بند اور تین سو کمپنیوں کے پاکستان سے چلے جانے کی پوسٹیں کرنے والے ہفتوں میں کروڑ پتی کیسے ہو جاتے ہیں۔ ایف سکس میں مکان اور ای وی کیسے آتی ہے؟
کیمرے کی نظر سے پولنگ اسٹیشن کی صورتحال دیکھ لیں زرا،
پھر انہوں نے رات کو "پٹ سیاپہ" ڈال دینا ہے کہ "دھاندلی" ہو گئی اے، رونا دھونا ویسے پہلے سے ہی شروع ہوچکا ہے۔
اک واری فیر شیر 🐅
#سرگودھا:پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا نے چک 127 این بی سلانوالی میں سبزیوں کے فارم کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 1 ایکڑ کے رقبے پر محیط سیوریج سے کاشت کی جانی والی کھڑی فصل کو ٹریکٹر چلا کر اکھاڑ دیا۔ 1 ایکڑ پر کدو، توری اور خربوزے کی فصل سیوریج کے پانی سے کاشت کی جارہی تھی۔ صوبے بھر میں سیوریج کے پانی سے کسی قسم کی فصل کاشت نہیں کی سکتی۔ شہری کسی بھی شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن 1223 پر رابطہ کریں۔
The way Zohran Mamdani and Sadiq Khan are proving their mettle is remarkable.
Mayors of New York and London — two of the world’s most powerful cities — taking a stand for Palestine is bold and courageous.
This, despite the US and UK governments being the mainstay of Zionist support internationally. Without their backing, Israel would not exist for long.
Leaders like them are the conscience of humanity. They restore faith in principles and in our shared humanity.
God bless them.
آزاد کشمیرمیں الیکشن سے قبل ہی دھاندلی ہوگئی، حلقہ ایل اے 10 کوٹلی میں پریزائڈنگ افسر کو پیپلز پارٹی کے امیدوار کے گھر میں پولنگ بیگز سمیت رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔
میاں صاحب نے جیل میں اپنی پہلی رات زمین پر سو کر گزاری ہم فون کرتے رہے کہ ہمیں اُن ہو چارپائی دینے کی اجازت دی جائے لیکن ہمارا فون ہی کوئی اٹینڈ نہیں کر رہا تھا، سابق آئی جی جیل کا انکشاف