شاہد خاقان عباسی عمران خان پر تنقید کرنے کے چکر میں سچ بول کر تعریف کر گئے۔
"عمران خان دنیا سے مہنگا پیٹرول خرید کر عوام کو سستا بیچ رہےتھے،
جو کہ غلط فیصلہ تھا۔ یہ دنیا میم کہیں نہیں ہوتا"
😂😂😂
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بھی عمران خان کی عوام دوست پالیسی کی تعریف کرنے پر مجبور