سندھ کی زرخیز زمین نے پاکستان کی سب اکائیوں کو اپنے بازوؤں میں سمیٹا ہے، سندھ کی اس بیٹی کا تعلق بےشک پاکستان کے کسی بھی حصے سے ہو مگر اس بچی کا خمیر سندھ کی سوندھی مٹی سے اٹھا ہے اور یہ ہماری بیٹی ہے سندھ دھرتی کی قابلِ فخر بیٹی ❤️❤️❤️🇱🇾🇱🇾🇱🇾
کنفیوشس کہتا ہے کہ جتنی دیر جوتے کے تسمے باندھنے میں لگتی ہے اتنی دیر میں جھوٹ دنیا بھر میں پھیل جاتا ہے، یہی حال پی ٹی آئی کا ہے اے آئی پہ بیٹھ کر ہر لمحے جعلی تصاویر وڈیوز بنا کر عوام کی جانب سے مسترد کیئے ہوئے مارچ کو صرف سوشل میڈیا پر کامیاب ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
ہم اپنے شہر صوبے کی انتظامیہ کو کوسنے دیتے ہیں یہاں تو پاکستان کے سو کالڈ پیرس انتظامی طور پہ سخت قانون پہ عملدرآمد کرنے والے شہر میں تو ڈھائی سو روپے والی ایل پی جی ساڑھے پانچ سو روپے میں بک رہی ہے، مریم بی بی ٹک ٹاک کی دنیا سے باہر نکلنے کے لیئے تیار نہیں ہیں
کبھی سچ کو کپڑے پہنے دیکھا ہے 🤔 نہیں نا 😏
سچ ہمیشہ ننگا ہوتا ہے اور جھوٹ زرق برق لباس میں ملبوس میک اپ شیک اپ کے ساتھ چلتا ہے مگر ننگا سچ ہی کامیابی کی منزل کو پہنچتا ہے اور آرائشوں سے بھرا جھوٹ صرف رسوا ہی ہوتا ہے
@abroahsan
ستارہ اگر ٹوٹ بھی جائے تو وہ زمین پہ کبھی نہیں گرتا 🌟 کیسے سمجھاؤں جاہلوں کو کہ ستارے کے زمین پہ گرنے کا انتظار چھوڑ دو ہزار جنم بھی لے لو تب بھی یہ منظر نہیں دیکھ سکو گے
پیپلز پارٹی میں عزت ہی ایسے دونمبریوں کی ہے، اصلی کارکن کو برداشت کرنے کے لیئے تیار نہیں ہیں، نثار کھوڑو صاحب نے جوش خطابت میں نہ کرنے والی بات کہہ دی مگر اب ایک بیغیرت غیرحیدرآبادی اپنے صوبائی صدارت کی مہم اپنے چمچوں کے ذریعے چلا رہا ہے، قیادت کو کارکنوں سے کوئی مطلب رہا ہی نہیں
I m a proud #Benazirist not shameful #Zardari_ist I think Zardari sb his sister and their followers damaged PPP's public image and democratic reputation through their horrendous corruption bad governance and worker ignorance
راشد منہاس روڈ پر باغِ کراچی میں Lungs of Karachi اربن فاریسٹ منصوبہ مکمل کر لیا گیا منصوبے میں پانچ ایکڑ اراضی پر مقامی اور ماحول دوست درختوں کی بڑی تعداد لگائی گئی ہے
یہ منصوبہ شہریوں کی توجہ حاصل کر رہا ہے منصوبے کے بعد اس کی دیکھ بال بھی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے. مرتضیٰ وہاب.
@SyedNasirHShah ایسی باتیں کرتے کیوں ہو جن کا بوجھ اٹھا نہیں سکتے نہ پھر سہہ سکتے ہو، یہ بھڑکیں مت مارو تمہارا باس لمبا لیٹا ہوا ہے اسٹیبلشمنٹ کے آگے اسے صدارتی محل سندھ سے زیادہ عزیز ہے
پاکستان کی اشرافیہ دنیا کی سب سے خبیث مخلوق ہیں ان میں احساس نام کی کوئی چیز نہیں یہ پڑھتے ہی اس امید میں ہیں کہ افسر بن کر غریب کے ٹیکس پر 60 سال عیاشی کریں گے پھر ویسٹ میں شفٹ ہوجائیں گے یہ ہی سیم سوچ سیاستدانوں کی بھی ہے
آپ کی اس درخواست سے تو نیب کو کمیشن لینے کا ایک اور موقع ملا ہوگا، کا نے کہا ہے کہ میں کرپشن ختم کرنے کے لیئے وجود لایا گیا تھا یہ تو کرپشن کو بڑھاوا دینے اور مخالفین کو ڈنڈا دینے کے لیئے معرضِ وجود میں آیا
جو میڈیا مارکیٹنگ کا کام کرتے ہیں اس طرح سے جس طرح @AnwarBulediPPP پارٹی کیلئے مفت میں کر رہا ہے دوسرے لوگ چار سے پانچ لاکھ روپے لیتے ہیں لیکن ان کے کام میں دم نہیں ہوتا ہے نہ ہی کوئی ریچ ملتی ہے نہ پبلک میں بیانیہ پھیلتا ہے اور ایسے لوگوں سے پارٹی کے لوگ خوش.
@BBhuttoZardari
پیپلز پارٹی کی سیاسی حیثیت کی فکر چھوڑ کر اپنی سیاست کی فکر کرو، ایک بار عمران خان اور اس کی جماعت اور پیپلز پارٹی کو پنجاب میں سیاسی اسپیس دو فسطائیت کا مظاہرہ نہ کرو پھر پتہ لگ جائے گا کہ تمہاری سیاست کہاں کھڑی ہے، تم جیسے بیغیرت شہباز اسپیڈ کے سب سے بڑے دشمن ہو