Hundreds of World War II shells and munitions have been discovered in the French village of Le Porge, as residents return to the ravaged community in the wake of last month's blazes, according to local authorities. https://t.co/lpiCOFveM5
📚 اسکول اسپیسیفک بجٹ سے سرکاری اسکولوں میں ترقی کا نیا سفر
📌 ضلع میرپورخاص کے تعلقہ شجاع آباد میں واقع گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری لوئر سیکنڈری اسکول شفیع محمد پنہور میں اسکول اسپیسیفک بجٹ (SSB) کے فنڈز سے مرمت و بحالی اور ترقیاتی کام کامیابی سے مکمل کیے گئے ہیں۔
ان اقدامات کے ذریعے طلبہ کے لیے زیادہ محفوظ، بہتر اور سازگار تعلیمی فضا فراہم کرنے میں مدد ملی ہے، جبکہ اسکول کے بنیادی ڈھانچے، صفائی اور سہولیات میں بھی نمایاں بہتری آئی ہے۔
#SindhGovernment #SindhEducation #SindhGovtSchool #SchoolSpecificBudget #SSB #Sindh