تباہ حال سندھ کے ضلع سکھر میں چلڈرن ہسپتال میں فایر سیفٹی کی کیا صورت حال ھے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں اور میڈیا پر مصنوعی ترقی دکھا کر نمبر ون بننے والوں پر لعنت بھیج دیں
@KhawajaMAsif دو بہنوں کی تھانے میں موجودگی و پراسرار موت کے بارے خواجہ، شاہزیب سمیت کسی کو پرواہ نہیں، کیونکہ یہ واقعہ پنجاب میں ہوا ہے۔ کراچی میں نوجوان کی پولیس کسٹڈی میں مبینہ موت پر پورا میڈیا، لیگی، انصافی و الطافی سیاست کرنے آ گئے ہیں۔ جب تک بدنیت سیاست و صحافت چلے گی، بہتری ممکن نہیں۔
خود باہر نکلے تھے یا ان کے مشورے سے جن کا گوجرانوالا تک پہنچنے تک فون آگیا تھا اور دوسری بار کالا کوٹ پہن کر بھی نکلے
سالیو کدی تے سچ بول لوو کہ جھوٹ بولن دی گھٹی لے کے جمے سی
معذرت وزیراعظم صاحب!
پیٹرول کی قیمت بڑھاتے وقت آپ کی گفتگو ایسے تھی جیسے عوام کے دکھ میں بےہوش ہی نہ ہو جائیں۔
آج کم کرنے کا وقت تھا تو پیٹرولیم کمپنیاں اور FBR وغیرہ آپ کے چہیتے نکلے۔عوامی مفاد سے آپ کا کچھ لینا دینا نہیں۔ آپ صرف اشرافیہ کے مفاد کے نگران ہیں
@CMShehbaz@PakPMO
انیس سو نوے کا الیکشن پیپلزپارٹی 1988 سے بھی زیادہ اکثریت سے جیت رہی تھی لیکن تاریخی دھاندلی کر کے نواز شریف کو دو تہائی اکثریت والا وزیراعظم بنایا گیا۔
اسی الیکشن کے بارے جام صادق نے کہا تھا کہ اگر غلام اسحاق خان نہ روکتا تو میں بینظیر کو لاڑکانہ سے بھی ہرا دیتا۔
پیپلزپارٹی اور IJI نے اس الیکشن میں ایک جتنے ووٹ حاصل کئے لیکن IJI کو 62 سیٹیں زیادہ دے کر نوازشریف کو وزیراعظم بنایا گیا۔
اس الیکشن میں دھاندلی والا کیس آج بھی سپریم کورٹ میں پڑا فیصلے کا منتظر ہے۔ یونس حبیب نے خود اعتراف کیا کہ اس نے پیپلزپارٹی کو ہرانے کے لئے ISI کے ایما پر نواز شریف سمیت پیپلزپارٹی مخالف جماعتوں میں پیسے تقسیم کئے۔ اس الیکشن کے بارے کہا جاتا ہے کہ اس الیکشن میں IJI کے امیدواروں کو بیس بیس ہزار ووٹوں کا تحفہ دیا گیا۔
یہ اوقات اور تاریخ ہے تین دفعہ دھاندلی سے وزیراعظم بننے والے شخص کی۔
افسوس اس بات کا ہے کہ چھتیس سال گزر جانے کے باوجود آج بھی الیکشن ایسے ہی ہوتے ہیں۔۔۔
اوئے بدبختو تم بھی کوئی ایسا جلسہ یا جلوس دکھا دو صرف وارداتیں دکھاتے ہو
چھانگا مانگا کا سبق جرنل حمید گل نے آپ کو پڑھایا تھا اب تو آپ نے P H D کر لی
یہ شہداء کی پارٹی اس نے ایسے ختم نہیں ہونا
کوئی اور طریقہ واردات کرو
#بھٹو_دے_نعرے_وجن_گے ♥️🖤💚🙏🙏
پنجاب اور پختونخوا کی حکمرانی پر ناچنے والوں یہ ہے سندھ۔۔
پاکستان میں پہلی بار مصنوعی دل لگانے کا کامیاب آپریشن__کراچی کے قومی ادارہ امراض قلب میں خاتون کومصنوعی دل لگانے کا کامیاب آپریشن کرلیا گیا۔
ٹرانسپلانٹیشن ٹیم کی سربراہی ڈاکٹر پرویزچوہدری کر رہے تھے امریکی ڈاکٹر شامل تھے
My speech today in the National Assembly of Pakistan on India’s threats to peace and stability in the region, its weaponization of water and betrayal of the Indus Valley Civilization.
تھر میں آج 1650MW بجلی پیدا کرنے والے منصوبے اور دوسری اوپن مائننگ پٹ کا افتتاح ہوا۔
تھر کول3300MW نیشنل گرڈ میں شامل کررہا ہے، وسائل کا استعمال اور مقامی کمیونٹیز کو بااختیار بناکر ملک کا اربوں روپیہ بھی بچارہا ہے۔تھر کی ترقی پاکستان کے مستقبل کی بنیاد ہے-
#TharBadlayGaPakistan
حیدرآباد کے غیور عوام نے جلسے میں بھرپور شرکت کرکے آج واضح پیغام دیا ہے کہ کسی صورت بھی ہم متنازع کینالوں کے مؤقف سے پیچھے ہٹنے کیلئے تیار نہیں ہیں، صحرا کو زرخیز کرنے کیلئے باقی زمینوں کو بنجر کرنا ہمیں کسی صورت قبول نہیں! دریائے سندھ پر مزید کینالیں نکالنے کے علاوہ اور بھی راستے ہیں جن سے کسانوں کی ترقی کا بندوبست ممکن ہے جیسا کہ ہم نے تھر کیلئے بائیوسیلائین ایگریکلچر پروجیکٹ شروع کیا تھا، آگر آج حکومت اپنے کینالوں کے مؤقف سے پیچھے ہٹتی ہے تو میں ساتھ بیٹھ کر اگلے 50 سالوں کیلئے ایگریکلچرل پلان بنانے کیلئے تیار ہوں۔
Entire villages have come to life after the devastation of the floods. These 2.1 million homes are more than just shelter they are hope of a better future for the poorest people of Sindh. Families lovingly paint their new homes themselves with a sense of pride. Those who could only dream of a roof over their head and could never fathom owning their own home are witnessing these dreams turn into a reality. We are fulfilling shaheed Zulfikar ali Bhuttos promise of roti, kapra, makkan. We are also empowering woman in line with the vision of shaheed mohtarma benazir Bhutto by giving land ownership rights to landless woman. @SphfOfficial
I am grateful to PM @CMShehbaz for hearing the PPP’s concerns regarding the governments plans to crave new canals out of the Indus River. The governments decision that there will be no new canals without the mutual understanding of CCI & concensus amongst the provinces is welcome. The government has also committed to call the CCI meeting on May 2nd in order to adopt the aforementioned policy and return any such proposals to the relevant ministry pending consensus.
Spent the day doing what I love most, meeting the incredible beneficiaries of the People’s Housing Initiative. This is the largest housing project in the world for victims of climate catastrophe, with 2.1 million homes under construction.
The initiative will creat up to a million jobs, fueling economic recovery alongside humanitarian support. And by granting land ownership to women in each household, we’ve achieved the largest asset transfer in Pakistans history since land reforms, empowering generations to come.
@SphfOfficial
پاکستان میں اگر اس جیسے یوٹیوبر صحافی بن جائیں جن کو یہ پتا نہیں کہ بلاول بھٹو زرداری اب وزیر خارجہ نہیں ہیں تو پھر ایسی صحافت کے بارے میں کیا کہنا چاہیے ۔
50 سالوں سے حکومت کرنے والوں سے کسی صحافی نے سوال کیا ھو کہ لاہور کس طرح ڈوبا ہڈی کی لالچ میں مکمل خاموشی کراچی میں بارش آ جائے تو مینڈکوں کی طرح باہر نکل آتے ہیں ٹاں ٹاں کرنے کے لئے
Pakistan is proud to have led with wisdom, resolve, and a steadfast commitment to peace, and remains deeply appreciative of the leadership of Iran and the United States for stepping back from the brink and choosing dialogue over devastation. I commend the tireless efforts of the leadership in Tehran, Washington, and Islamabad in creating the space for de-escalation and diplomacy to prevail.
This ceasefire offers a critical opening for the region to breathe, recover, and turn away from the shadow of a wider war. May this not remain merely a pause in conflict, but become the beginning of a durable peace, one that unlocks stability, promotes cooperation, and advances shared prosperity for our region and the world.