France. A father defends his shop. His only source of income to feed his wife and children. They mock him. They beat him. They destroy everything. These are not criminals, they are terrorists. Europe is dying.
اس لڑکے کا نام کاشف علی ہے اور والد کا نام سلیم ہے۔
والدہ زہرہ بتول ۔۔دو بھائی حسن اور ریحان ہیں۔
رہائش قائد آباد کراچی کا بتاتا ہے۔ کم عمری میں گم ہوا تھا۔
گھر کے پاس بڑی مسجد تھی زرد رنگ کا گیٹ تھا۔
برائے مہربانی زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
18 oct 2026
#waliullahmaroof
Kölelik halen Suudi rejiminde yaşıyor! Afrika’dan satın aldığı kölesini, bşr kabahatinden dolayı cezalandıran elit ve zengin Suudi milyoner zalim!
Suudi rejiminde; resmi kayıtlara “göçmen,mülteci” olarak yazılan binlerce köle var!
الحمدللہ کراچی سے گم ہونے والا بٹکرام کا بچہ 16 سال بعد شیلٹر سے مل گیا ❤️🩹
مکمل ویڈیو Waliullah Maroof یوٹیوب چینل پر دیکھیں اور شئیر کریں ۔۔۔
#Battagram#karachi#shelter#waliullahmaroof
ایک گھوڑے نے اپنے مالک کو دھکا دے کر سیدھا کمر کے بل زمین پر گرا دیا۔
مالک اسے ڈانٹنے ہی والا تھا کہ اسے خیال آیا کہ وہ چارے کی ایک گانٹھ اٹھائے ہوئے تھا اور اسے زمین دکھائی نہیں دے رہی تھی، لیکن گھوڑے کو نظر آ رہی تھی۔
ایک زہریلا ریٹل اسنیک اس کے جوتوں سے بس ایک قدم کے فاصلے پر موجود تھا۔ گھوڑے نے اس وقت تک زمین پر پاؤں مارے جب تک سانپ وہاں سے چلا نہیں گیا۔ اس کے بعد وہ شخص کچھ دیر بس اپنے گھوڑے کو تھامے کھڑا رہا۔
لبرلز بھی عجیب چول ہیں
انہیں غزہ میں آگ اور بارود کی بارش میں زندہ جلا دئیے گئے ایک لاکھ غزہ کے معصوم بچوں اور شہریوں کا افسوس نہیں ہے
مگر چند ہزار جانوروں کے درد میں یہ مرنے والے ہو جاتے ہیں ؟؟
#عيد_الأضحى