جو جس پارٹی سے ہے وہ لازمی وائرل کریں۔ جنگل کے آگ کی طرح پھیلائیں ۔۔ حقیقت لوگوں تک پہنچائیں
👈عمران خان کی حمایت کرنے والے امریکی اراکین کی اصلیت سامنے آگئی، امریکی اراکین کانگریس کے خط کا ڈراپ سین ہوگیا
مسٹر پتلو کی اس وڈیو نے اتنی تکلیف دی ھے کہ پاکستان سے یورپ اور یورپ سے امریکہ تک مرچیں لگی ہوئی ہیں۔ خود کو بڑے طرم خان صحافی سمجھنے والے مسٹر پتلو کو گالیاں بک رھے اور یوتھیے تو آوارہ کتوں کی طرح پتلو پر بھونک رھے ہیں۔ لیکن یہ بندہ بھی رکنے کا نام نہیں لے رہا👇
نو مئی کے ان خنزیروں نے پاک ارمی کے اوپر حملہ کیا اور پاکستان کے اوپر حملہ کیا ان کے لیے کوئی معافی نہیں ہونی چاہیے اگر ان کو معاف کر دیا گیا تو تاریخ اپ لوگوں کو معاف نہیں کرے گی. @OfficialDGISPR
بریکنگ نیوز 🚨 دلوں کو سکون دینے والی خبر آگئی جو قوم 56 اسلامی ملک نہ کر سکے وہ اکیلا بہادر ایران کر گیا سپریم لیڈر سید آیت اللّٰه خامنائی کا 14 دنوں میں بدلہ لے لیا۔ فلسطینیوں کا قاتل، انسانیت کا دشمن، دجال کا نمائندہ نیتن یاہو اپنے بھائی اور 6 جرنیلوں کیساتھ ایرانی حملے میں مارا گیا، مردار ہوگیا۔ شمالی کوریا نے تصدیق کر دی 🔥
امریکی CNN چینل کی ایک خوفناک رپورٹ ..
کوئی خلیجی چینل یہ معلومات آپ تک نہیں پہنچائے گا کیونکہ یہ ان کے ممالک میں موجود اڈوں کے بارے میں بات کرتی ہے اور ان کے بیانیے کو بے نقاب کرتی ہے کہ کس قسم کے اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
رپورٹ نے تصاویر کے ساتھ خطے میں امریکی اڈوں کو پہنچنے والے بھاری نقصان کی نشاندہی کی، ایرانی حملوں کی درستگی کو بے نقاب کیا، اور امریکی افواج کے شہری علاقوں میں فرار ہونے اور انہیں استعمال کرنے کا انکشاف اور اعتراف کیا، جان لیں کہ اس رپورٹ نے صرف حملوں کے ایک چھوٹے سے حصے کے بارے میں بات کی ہے۔
ایرانی میزائل تل ابیب کے بنکرز گھس کر تباہی مچا دی، شاید ابھی انہیں اندازہ ہو کہ بیچارے غزہ والے ہر روز اسی اذیت سے گزرتے ہیں.. شیطن یاہو کو بھی تسلی ہوگئی ہو گ�� 🎯
#IranWar #Iran
آج کی نسل کو یہ بتانا ضروری ہے کہ نواز شریف کا اس قوم پر کتنا بڑا احسان ہے۔
28 مئی 1998 کے فیصلے نے پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنایا آج ہم نہ ایران ہیں نہ افغانستان۔
وہ ایک جراتمند فیصلہ تھا جس نے دفاع مضبوط کیا اور دشمن کو واضح پیغام دیا۔
شکریہ نواز شریف
ایران نے اسرائیل کی چولیں ہلا دیں
یہ اے آئی ویڈیو نہیں۔ گروک
یہ آج تل ابیب کی گھسائی رگڑائی کا منظر ھے یہ مسلم دنیا کی تباہی پر خوش ھونے والے کی اپنی تباھی کا دلکش منظر ھے
راضی تیرے تے ایران
یہ پاکستانی قوم ہے جس نے اپنے ملک کی جنگ کو سنجیدہ نہیں لیا تھا بلکہ مذاق اور میمز میں انجوائے کیا تھا وہ ایران اسرائیل جنگ میں ایران کو سپورٹ کرکے انجوائے کر رہے ہیں۔
اس سے بہتر ویڈیو نہیں ہو سکتا جس میں اسرائیلیوں کی بھاگ دوڑ اور چیخیں سُنائی دیں جسکے وہ اصل حقدار ہیں ان دونوں ویڈیوز میں تباہی کے وہ مناظر ہیں جو پاکستانی میڈیا دیکھانے کی ہمت نہیں رکھتا ان دو دھماکوں نے تل ابیب کو ہلا کر رکھ دیا جو دنیا نہیں دیکھا رہی وہ آپ دُنیا تک پہنچائیں