یک طرفہ محبت اور جذبات پے سمجھوتا ہو سکتا ہے . لیکن یک طرفہ عزت اور loyalty پے کبھی سمجھوتا نہیں سکتا . جہاں loyalty نہ ہو وہ تعلق كمزور ثابت ہوتا ہے چاہے وہاں محبت آسْمان کو چھو رہی ہو ...!!
💫💫
ایک دفعہ رسول اللہ ﷺ ایک انصاری شخص کے پاس سے گزرے اس حال میں کہ وہ اپنے ایک بھائی سے کہہ رہے تھے کہ تم اتنی شرم کیوں کرتے ہو۔
آپ ﷺ نے اس انصاری سے فرمایا کہ اس کو اس کے حال پر رہنے دو کیونکہ حیاء بھی ایمان ہی کا ایک حصہ ہے۔
{صحیح بخاری:24}
ہندوستانی فوج کے کمانڈر انچیف نے اپنے ساتھیوں سے کہا تھا کہ وہ لاہور کے جم خانہ میں شام کو شراب کی محفل سجائیں گے۔ ہماری مسلح افواج نے جواب میں کمانڈر انچیف کے منہ پر وہ طمانچے جڑے کہ وہ مرتے دم تک منہ چھپاتا پھرا
#PakDefenceDay2020