Top Tweets for #PakDefenceDay2020
ہندوستانی فوج کے کمانڈر انچیف نے اپنے ساتھیوں سے کہا تھا کہ وہ لاہور کے جم خانہ میں شام کو شراب کی محفل سجائیں گے۔ ہماری مسلح افواج نے جواب میں کمانڈر انچیف کے منہ پر وہ طمانچے جڑے کہ وہ مرتے دم تک منہ چھپاتا پھرا
#PakDefenceDay2020

بھارتی طیارے گرانے والے ونگ کمانڈر نعمان اورحسن صدیقی کو ستارہ جرات کے اعزاز سے نواز دیا گیا
پاک فوج زندہ باد
#PakDefenceDay2020
Receiving token of appreciation from Chairman Joint Chiefs of Staff Committee, General Zubair Mahmood Hayat in 2019 at Joint Staff Headquarters, Rawalpindi.
#DefenceDay #DefenceDayStoryofGlory #PakistanArmy #PakistanZindabad #PakistanAirForce #Pakistan #PakDefenceDay2020

شہیدان وطن کے حوصلے تھے دید کے قابل
وہاں پر شکر کرتے تھے
جہاں پر صبر مشکل تھا
یوم دفاع پاکستان
#PakistanZindabad
#PakDefenceDay2020 🔥❣️

6ستمبر 1965 کو لاہور میں چائے پینا چاہتے تھے مگر 27 فروری 2019 کو یہ خواہش پوری ہوئی۔
6 ستمبر کے شہیدوں اور غازیوں کو سلام۔
#PakDefenceDay2020
@AliWehbePK رابطہ لاکھ سہی قافلہ سالار کے ساتھ
ہم کو چلنا ہے مگر وقت کی رفتار کے ساتھ
#البدر
#PakDefenceDay2020
@Gujaroo7 @SaleemKhanSafi سانپ بچھو بھی اللہ کی مخلوقات میں سے ہیں مگر اپنی جان بچانے کے لیے انکو مارنا گناہ نہیں ۔۔۔
یہ لوگ بھی ان سانپوں سے کم نہیں ہیں ۔
انکو ایکسپوز کرنا بہت ضروری ہے۔ ورنہ یہ لوگ ملک میں انتشار پھیلاتے جائیں گے۔
#PakistanZindabad
#PakDefenceDay2020
Bollywood films
Indian news
Pok ky Ghar me ghuss kr Maara
Rt
General mushraf ka Answers
Wo Bhai Maarna itna Aasan Nhi Aao Maaro to sahii Agr AAP Ky Hath Na torh Diyi to hm bhi Pakistani Nhi
#PakDefenceDay2020

میرے والد محترم
غازی مسعود احمد دیو جنکا تعلق سرگودھا سے تھا.
میرے والد نے دونوں جنگوں 1965 اور 1971 میں حصہ لیا۔ ان کا تعلق انجینئرنگ کور سے تھا۔ بہت باتیں سنایا کرتے تھے۔
وہ 2009 میں فوت ہوئے۔
#OurMartyrsOurHeroes
#PakDefenceDay2020
@OfficialDGISPR
@peaceforchange


Pakistan Army ZindaBad
#PakDefenceDay2020
Pakistan Army ZindaBad
Pakistan zindabad
#PakDefenceDay2020
Pakistan Army ZindaBad
#PakDefenceDay2020
@SaleemKhanSafi سلیم صافی جیسے لوگ کھاتے پاکستان سے ہیں
مگر ان کی فکر افغانستان کے لئے ہے
انکے قلم میں درد صرف افغان نسل کے لئے ہے ۔۔
کوئی شرم کوئی حیا ؟؟
#DefenceDay
#PakDefenceDay2020
@ammarmasood3 جس پاکستان نے آپ کو اور آپکے والد کو شہرت عزت پیسہ رتبہ دیا ۔۔ اس پاکستان کے دفاع کے لیے آپکی کی کوئی ایک ٹیویٹ ؟؟
کیا یہ ملک آپ کا نہیں ؟
#DefenceDay
#PakDefenceDay2020
@TalatHussain12 میں نے سنا ہے آج آپ نے اپنے وطن عزیز پر بھارت کے ناکام عزائم پر بہت تفصیل سے سوشل میڈیا پر عوام کو آگاہی دی ہے ۔۔ کیا یہ سچ ہے
#DefenseDay
#PakDefenceDay2020
@sajwani #PakDefenceDay2020
سورة محمد
ذٰلِکَ بِاَنَّ اللّٰہَ مَوۡلَی الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ اَنَّ الۡکٰفِرِیۡنَ لَا مَوۡلٰی لَہُمۡ ﴿۱۱﴾
وہ اس لئے کہ ایمان والوں کا کارساز خود اللہ تعالٰی ہے اور اس لئے کہ کافروں کا کوئی کارساز نہیں ۔
اگر اس سے ہمارے نوجوانوں میں فوج میں شامل ہوکر ملک کی خدمت کا جذبہ پیدا ہوجائے تو یہ ایک عظیم نتیجہ ہوگا۔
#PakDefenceDay2020
Pakistan Army ZindaBad
#PakDefenceDay2020
For those trying to rewrite history of what happened in the 1965 war #DefenceDay

ان کی اہمیت اور ان کی کوششوں کے بارے میں ہم سوشل میڈیا پر آگاہی بھی پھیلا سکتے ہیں۔ ہمارے گھروں میں اور دوستوں کے ساتھ گفتگو میں ہم فوج کی اہمیت اور اس کے آئینی کردار پر بھی بات کرسکتے ہیں
#PakDefenceDay2020
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.1M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.1M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers














