"کوئی بھی بندہ اگر آپ کو کہے کہ آپ نے 'ب' سے 'بندوق' پڑھنا ہے، تو آپ نے 'ق' سے 'قلم' پڑھنا ہے۔ ہم نے قلم اٹھا کر ان کو شکست دینی ہے؛ حق کے لیے اور ظالم کے خلاف آواز اٹھانی ہے!" — سہیل آفریدی۔
@SohailAfridiISF
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
خان صاحب ۔۔۔ایک دن تو اللّٰہ پاک نے حضرت یونس علیہ السلام کو بھی مچھلی کے پیٹ سے رہا کردیا تھا ۔۔۔آپ کا اور ہمارا بھی وہی اللّٰہ ہے نہ ۔۔۔ انشاء اللہ ضرور مدد فرمائیں گے
ماشاءاللہ سوشل میڈیا کی ٹیم نے صحیح منجی ٹھوکی ہوئی ہے اب بھی اگر ان لوگوں کو سمجھ نہیں اتی نا تو پھر ان کا بھی وہی حال ہونا ہے جو ان دوسروں کا ہو رہا ہے
آخرکار، پارٹی کی بقا اور ترقی اسی میں ہے کہ عوام اور کارکنوں کے اعتماد کو بحال رکھا جائے، اور یہی پیغام دیتا ہے #پی_ٹی_آئی_قیادت_ہٹاؤ_خان_بچاؤ || @TOP__FLW۔
آخرکار، پارٹی کی بقا اور ترقی اسی میں ہے کہ عوام اور کارکنوں کے اعتماد کو بحال رکھا جائے، اور یہی پیغام دیتا ہے #پی_ٹی_آئی_قیادت_ہٹاؤ_خان_بچاؤ || @TOP__FLW۔