ایک چھوٹی سی لڑکی کو اسرائیلیوں نے گولی مار کر شہید کردیا۔ اُس کی لاش کے ساتھ اُس کا بڑا بھائی بیٹھا ہوا ہے۔
یہ بچی فقط پانی لینے گئی تھے۔ اُس کے پانی لینے والا ڈِبّہ بھی قریب ہی دیکھا جا سکتا ہے۔
اس خبیث اسرائیل کی ٹرمپ دو دن پہلے تک خوشی سے تعریف کررہا تھا۔ ہم اٗس ٹرمپ کا یقین کریں ؟
🚨ٹائمنگ کوئی اتفاق نہیں یہ ایک حساب شدہ اسٹریٹجک اقدام تھا۔
🚨ایران-امریکہ مذاکرات شروع ہونے ہی والے تھے — اور پاکستان کی فضائیہ سعودی اڈوں پر پہنچ گئی 🇵🇰✈️🇸🇦
⏱️ ٹائمنگ نوٹ کریں:
🚨مذاکرات → اسلام آباد میں
پاکستانی طیارے → سعودی عرب میں
🚨یہ پیغام صاف ہے:
🚨"مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کی اسرائیلی بدمعاشی اب اور نہیں۔"
🚨دشمن کتنی بھی کوشش کر لے پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی اتحاد نہیں ٹوٹے گا۔
🚨اسرائیل ایک بار پھر ناکام🚨
بریکنگ نیوز 🚨
ایرانی قوم اپنے پاؤر پلانٹس کی حفاظت کے لیے پاؤر پلانٹس کے آگے زنجیر بنا کر کھڑے ہوگئے!
آمریکہ پہلے ہمیں ٹارگٹ کرے پھر پاؤر پلانٹس!!
یہ ویڈیو پھیلائیں 🛑 ایران کے خلاف سازش ناکام بنائیں
🚨 تل ابیب آج رات آگ میں گھرا ہوا!
چند ہی منٹوں میں 450 شاہاب میزائل اسرائیل پر برسا دیے گئے—
ایسا حملہ تاریخ میں کم ہی دیکھا گیا ہے!
آسمان شعلوں سے بھر گیا، سائرن چیخ اٹھے، اور پورا شہر لرز گیا۔
🔥 سوال اب یہ ہے:
آگ کہاں جا کر رکے گی؟
https://t.co/Jt1NcCn2Go
بریکنگ نیوز 🚨
ایران نے UAE میں انٹرنیٹ سٹی کو ٹارگٹ کیا ہے!
ایران نے Oracle data center کو خاص کر ٹارگٹ کیا ہے!
یاد ہے کل ہی ایران نے کہا تھا, ہم ڈیٹا سینٹرز کو ٹارگٹ کرینگے, کیوںکہ ایران میں پُل کو ٹارگٹ کیا گیا تھا
بریکنگ نیوز 🚨
کینیڈا بھی اسرائیل پر برس پڑا۔
کینیڈا کے وزیرِ اعظم نے لبنان پر اسرائیلی حملے کو "غیر قانونی جارحیت" قرار دیا ہے۔
کینیڈا اس کی شدید مذمت کرتاہے!!