ہمارے مقامی اور خوبصورت پرندے پرپل سن برڈ کا گانا سنیے۔ یہ سیدہی اڑان تو پکڑتے ہی ہیں، لیکن اڑنے کے دوراں ایک جگہ رک جانے کی صلاحیت جن پرندوں میں پائی جاتی ہے ان میں پرپل سن برڈ بھی شامل ہے۔
انکو پھولوں کا رس پینا پسند ہے۔ اپنی مخصوص طرز کی لمبی چونچ کی مدد سے پھولوں کا رس پینے کے لیے اس خوبصورت پرندہ کو ایک ایک پھول کے پاس جانا پڑتا ہے، اور یہی عمل پھولوں میں پولینیشن کا سبب بن جاتاہے۔ اجرت کے طور پر پھول اپنا رس پیش کرتے ہے اور جب پیٹ بھر جائے تو پھر گانا تو بنتا ہے۔
اس کائنات کے تمام عناصر دعوت علم و فکر دیتے ہیں۔ کائنات کے رنگوں کے حسین امتزاج کی قدر کریں۔
SindhWildlife🇵🇰 #SunBird
@BBhuttoZardari@CMSindh Sir can we draw your attention towards worsening situation of broken roads overflowing sewerage and city converted into a mass kachra Kunddi. You are our lat hope now please do intervene