We want justice for Dr Mehwish and demands death sentence for culprits to prevent such unfortunate events from happening in future
#JusticeForDrMehwish#YDAkp
جو تین بچے آج باجوڑ میں شہید کیے گئے ہیں، ان کی تصاویر شیئر بھی نہیں کی جا سکتیں۔ اللہ کرے ان کو ان کے اپنے بچے ایسی حالت میں اٹھانے پڑیں، تو شاید ان کو احساس ہو۔ فلک جاوید خان
@falakjavaidkhan
سورس لنک https://t.co/VNL4c9Ggzm
وہ پوچھنا یہ تھا کہ میاں اسلم اقبال صاحب نے حلف اُٹھا لیا ہے یا ابھی پانچ چھ سال کے بعد اٹھائیں گے؟
#عمران_کی_رہائی_ضروری کے لیے ووٹ دے دیا تھا؛ ورکرز اور ووٹرز نے جانیں دیں اور ماریں کھائیں، تو اِتنا تو پوچھنے کا حق ایک منتخب رُکن سے ہے یا یہ بھی نہیں ہے؟
کپڑوں پر 18 فیصد ٹیکس۔ دالوں، گھی پر 18 فیصد ٹیکس۔ ڈبے کے دودھ پر 18 فیصد ٹیکس۔ بوتل کے پانی پر 18 فیصد ٹیکس۔ انڈوں پر 18 فیصد ٹیکس۔۔۔۔ اور ٹیکس دینے والے کسی سرکاری محکمہ میں چلے جائیں تو ذلت و خواری ان کا مقدر۔ ہسپتال میں جائیں تو مشینیں خراب۔ دوائیں ناپید۔ ڈاکٹر لاپرواہ، عدنان عادل
https://t.co/uadE17Q7Mu
@adnanaadil
جس طرح لال مسجد کا قتل عام مشرف کے زوال کا باعث بنا تھا، 26 نومبر کا اسلام آباد کا قتل عام بھی آمریت کے خاتمے کا باعث بنے گا
اسلام آباد کے مقتولین کا خون رائیگاں نہیں جائے گا
اگر کوئی لاشیں موجود ہی نہیں تھیں
تو پھر
لاشیں اور ان کے لواحقین ڈھونڈ نکالنے والے @Matiullahjan919 کو اٹھانے کی کیا ضرورت پیش آ گئی ؟؟
۔۔
“مرد بنو کسی بات پر تو قائم رہو”
اگر کسی انسان نما جانور کا پست ترین درجہ دیکھنا ہے تو 27 نومبر کے قتلِ عام پہ کھلکھلاتے اسٹیٹس دیکھ لیجیے۔ سہراب برکت
@SohrabBarkatt#IslamabadMassacre
https://t.co/zHlLHi1Pr7
کام پر مدد کی تاکہ وہ اس کے ذریعے حق کو دُور کرے تو وہ اللہ پاک اور اس کے رسول صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے ذِمّہ سے بَری ہے اور جوظالم کے ساتھ اس کی مدد کےلئےچلا حالانکہ وہ جانتا ہےکہ یہ ظالم ہےتووہ اسلام سے خارج ہو گیا۔(المعجم الاوسط،۲/۱۸۰، الحدیث:۲۹۴۴۔ المعجم الکبیر،ج۱،ص۲۲۷، الحدیث:۶۱۹)