🚨 بی ایل اے دہشت گرد گرفتار
🚨 ہولناک انکشافات
24 اگست کو خاران میں ہونے والے حملے میں بھی ملوث نکلا، تربیت افغانستان میں ہوتی تھی اور سیکیورٹی فورسز پر ہر حملے کے عوض اسے 50 ہزار روپے دیے جاتے تھے، رابطے کے لیے سیٹلائٹ فون اور ٹیلیگرام استعمال کیا جاتا تھا۔۔
مزید تفتیش جاری!!
میرا DGISPR سے اجتجاج ہے کہ یونیفارم پہنے شوہر کا اپنی بیوی کی حفاظت کرنا اگر جرم ہے تو پھر یونیفارم پر ہاتھ ڈالنے والے گرفتار کیوں نہیں ہوئے حکومت اور پولیس سوئی ہوئی ہے ؟ یہ کیسا نظام ہے جہاں فوجی عوام اور ریاست کی حفاظت کرتے ہوئے جان تو دے سکتا ہے لیکن اپنی عزت کی حفاظت کرنے کا اختیار اسکے پاس نہیں ہے
بی ایل ایف کے بیانیے کی حقیقت ایک بار پھر سوالیہ نشان بن گئی
📮بی ایل ایف کا بیانیہ ایک بار پھر بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بی ایل ایف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے #ایف_سی کی ایک چوکی پر قبضہ کر لیا ہے، لیکن ویڈیو کے مناظر کو غور سے دیکھا جائے تو واضح طور پر محسوس ہوتا ہے کہ یہ پوسٹ پہلے ہی خالی تھی۔
📮یہ پہلا موقع نہیں کہ دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے اس طرح کے دعوے اور پروپیگنڈا سامنے آئے ہوں۔ وہ ایسی ویڈیوز اور بیانات کے ذریعے #بلوچستان کے عوام کو گمراہ کرنے اور اپنی موجودگی و طاقت کا تاثر دینے کی کوشش کرتے ہیں۔
📮#بلوچستان کے باشعور عوام کو ایسے ہر دعوے کو جذبات کے بجائے حقائق اور زمینی شواہد کی بنیاد پر پرکھنا چاہیے۔ پروپیگنڈا کبھی بھی حقیقت کا متبادل نہیں بن سکتا۔
#بلوچستان_دہشتگردی_کے_خلاف
#پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد 🇵🇰
کوئٹہ کینٹ میں ہونے والی تقریب میں ہزاروں ہاتھوں میں لہراتے سبز ہلالی پرچموں نے محفل کو چار چاند لگا دیے۔۔۔۔💚
یہی ہے بلوچستان کے عوام کی پاکستان سے بے مثال محبت، وابستگی اور قومی یکجہتی کا خوبصورت اظہار، جہاں عوام نے اپنے بھرپور جوش و جذبے سے دشمن عناصر کے منفی بیانیے کو بھی یکسر مسترد کر دیا۔
#14_Aug_InBalochistan
آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں چلے جائیں آپکی سوچ آپکی فطرت کبھی نہیں بدل سکتی اور بلوچستان کے سرداروں اور نوابوں کی سوچ صرف اتنی ہے کہ بلوچستان کے عوام انکے غلام ہیں اور وہ کبھی ان کی برابری نہیں سکتے۔
یہ ہیں براہمداغ بگٹی جو بیرون ملک عیش و عشرت کی زندگی جی رہے ہیں لیکن ان کے اتنے بڑے گھر میں ان بلوچ نوجوانوں کے بیٹھنے کی جگہ نہیں تھی جن کے لیے یہ ��وشل میڈیا پر حقوق کی جنگ لڑتے ہیں۔
#سرداری_نظام_نہیں_چلے_گا
@Intekhabhd کہ یہ نام نہاد و��ن پرست اصل میں خوف کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں اور ISIS اور TTP کے ساتھ گٹھ جوڑ میں ہیں - اگر ایسا نہیں تو TTP جو کے خوارج کا ایک ٹولا ہے BLA پر کیوں حملہ نہیں کرتے- یہاں کوئی نظریات نہیں پیسے کی گیم ہے
@Intekhabhd قتل سے ۲-۳ دن پہلے BLA نے جج کو وارننگ دی تھی کہ آپ پاکستان کے جج ہو اور مستونگ میں کوئی ریاست نہیں تو یہاں آنے کی کوئی ضرورت نہیں- قتل کرنے کے بعد BLA نے یہ ذمہ داری ISIS سے قبول کروا دی - بلوچستان کے لوگ جان چکے ہیں ۱
@Ghazalapashtun Actually Balochis now started understanding your hypocrisy —- so called nationalist. 1 st they do than they tell their associates isis to accept and start media campaign using puppet like you. Everyone exactly know atrocities of BLA with Baloch and Pashtun
@SdqJaan New trend coming up where BLA/BLF started killing their Countryman and suddenly ISIS comes out of no where and accept responsibility. They all are same (BLA/F+ISI+TTP = contract killer) on name of religion and sub nationalism they have destroyed Balochistan
🚨 Site impersonating Pakistan's NADRA e-visa service (https://t.co/KI6EPmjXLX)
A fake "visa verification" page that displays victims' real passport & visa details on an official-looking card to lend credibility to advance-fee immigration scams.
IOC: visa-nadra-gov-pk[.]info