When someone says: "I don't know how to help"?
But all I'm asking is for people share and leave a dot.
3 replies — even dots — can save my children 💔
To donate 👇👇
https://t.co/Qd65ZN7GVM
آج کشمیر میں حالات انتہائی خراب ہیں ابھی ایک صحافی دوست نے یہ ویڈیو بھجوائی اور دعوہ کیا کہ احتجاج کے آغاز سے لے کر ابتک ایسا خوفناک حملہ پہلے نہیں ہوا۔
غزہ کے معصوم بچے بھوک سے نڈھال ہوکر درختوں کے پتے اور تنکے کھانے پر مجبور ہیں۔
ذرا ایک لمحے کے لیے تصور کیجیئے کہ آپ کا اپنا بچہ بھوک سے بلک رہا ہو اور آپ کے پاس اِسے کھلانے کے لئے ایک نوالہ تک نہ ہو۔ اُس ماں اور باپ کے دل پر کیا گزرتی ہوگی، جن کے بچے روز بھوک سے تڑپتے ہیں اور👇
"کرائے کے گھر میں رہتا ہوں، 30 ہزار روپے کرایہ ہے، 24 ہزار کے قریب بل آ جاتا ہے۔ پہلے ریڑھی لگاتا تھا، 2 ہزار روزانہ کما لیتا تھا۔ سرکاری ریڑھی کے لیے درخواست دی، لیکن ایک لاکھ روپیہ مانگ رہے ہیں، اور ریڑھی وہاں لگانے کا کہتے ہیں جہاں گاہک نہیں ہیں۔ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں، کہاں جاؤں؟ میں عمران خان کو برا بھلا کہتا تھا، لیکن آج لنگر کے لیے مائیں، بہنیں قطار میں، بیٹیاں کھڑی ہیں۔ ایسا عمران خان کے دور میں نہیں تھا۔ میں گھر جا کر روتا ہوں، یہاں رو نہیں سکتا"۔ لاہور کا شہری
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
یہ ہائی بلڈ پریشر معمول کی بات نہیں، بلکہ قید تنہائی کا براہِ راست نتیجہ ہے۔ اگر انہیں جلد رہا نہ کیا گیا تو وہ اسی کوٹھڑی میں دم توڑ دیں گے۔ اور ان کا قاتل عاصم منیر ہو گا۔ قاسم خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@Kasim_Khan_1999#ImranKhan
"وکیل کے ذریعے میرے بھائی نے مجھے جیل سے ایک پیغام بھیجا کہ ایک دن پہلے ان کا بلڈ پریشر 192 تک پہنچ گیا تھا اور انہوں نے موجودہ حکمران آمر پر الزام عائد کیا کہ وہ مناسب طبی علاج فراہم نہ کرکے انہیں مارنے کی کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ایک سال سے زائد عرصہ قبل انہیں مکم�� تنہائی میں قید کرنے سے پہلے انہیں بلڈ پریشر کا کبھی کوئی مسئلہ نہیں تھا۔عمران خان کو پہلے کبھی ہائی بلڈ پریشر کی شکایت نہیں رہی۔ صرف ایک سال پہلے تک ان کا بلڈ پریشر بالکل نارمل تھا۔ ہمارے طبی ماہرین کے مطابق 70 سال سے زائد عمر میں اچانک ہائی بلڈ پریشر کا مرض لاحق ہونا انتہائی غیر معمولی بات ہے"۔عمران خان کی بہن روبینہ خان کا پیغام
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
پنجاب پولیس Contract Killer بن چکی ہے! اگر اس قسم کی Evidence کے بعد بھی پولیس کے افسروں کو سزا نہ ہوئی تو بچ�� کچا ریاستی ڈھانچہ مکمل تباہ ہو جائے گا۔ معید پیرزادہ
#pakistan @MoeedNj
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
شاہ زیب عدالت میں کھڑے ہو کر دہائی دے رہا تھا کہ مجھے قتل کر دیا جائے گا، میرے قتل کے لیے پیسے دیے جا چکے ہیں، ن لیگ کے مقامی رہنما میرے مخالف ہیں۔ میرے تین ساتھیوں کو پہلے ہی مبینہ طور پر ہاف فرائی کیا جا چکا ہے۔ لیکن افسوس کہ اس کی فریاد کسی نے نہیں سنی۔ ویڈیو سامنے آنے کے ٹھیک ایک دن بعد شاہ زیب کو مبینہ طور پر ماورائے عدالت قتل کر دیا گیا۔
آخر یہ نظام کس کے لیے قائم ہے؟ نظام اس حد تک زوال کا شکار ہو چکا ہے کہ اسے کسی کی جان، کسی کی فریاد اور کسی کے بنیادی حقوق کی پرواہ دکھائی نہیں دیتی۔ نہ قانون کا خوف نظر آتا ہے، نہ انصاف کی ضمانت اور نہ ہی خوفِ خدا۔
اگر فیصلے سڑکوں پر ہونے ہیں، اگر سزا اور جزا کا اختیار طاقتور لوگوں نے اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے اور اگر کسی کو بھی اٹھا کر مار دینا ہی انصاف بن گیا ہے تو پھر عدالتیں کیوں قائم ہیں؟ بڑے بڑے ججز، ان کے عہدے، پروٹوکول، سرکاری گاڑیاں اور مراعات کس لیے ہیں؟ جب کسی شہری کی عدالت میں لگائی گئی دہائی بھی اس کی زندگی نہیں بچا سکتی تو پھر انصاف کے اس پورے نظام کی افادیت پر سوال اٹھنا فطری ہے۔
یاد رکھیے یہ ظلم ہے، یہ انتہا ہے۔ کسی شخص نے جرم کیا ہے یا نہیں، اس کا فیصلہ عدالت نے کرنا ہے۔ اسے سزا دینی ہے یا بری کرنا ہے، یہ اختیار صرف قانون اور عدالتوں کا ہے، کسی فرد، گروہ یا طاقتور شخصیت کا نہیں۔
یہ ملک کسی کی ذاتی جاگیر نہیں۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا نظام ہمیشہ نہیں چل سکتا۔