@M08529198 @Tired_soul_33@Masoom_Muttalib شاھ اصل میں میں نے اس لئے لکھا ہے ۔ سید کو شاھ بھی کہتے ہیں ۔
اور Shah ایسے ہوتا ہے ۔ لیکن پورا لکھنے کے لئے الفاظ زیادہ ہو گئے تھے ۔ اس لئے sha اتنا ہی لکھ سکا 😅
ٹھیک ہے اللّٰہ پاک اگر تو مجھ سے میری ایک بہت ہی پسندیدہ چیز لینا چاہتا ہے۔ تو صحیح ہے۔ کیونکہ مجھے تجھ پر یہ بھی یقین ہے کہ
تو مجھے سے جو لےگا مجھے اس سے بہترین دے گا
انشاء اللّٰہ وہ بھی بہت جلد ہی ۔ اور میں تیری رحمت سے مایوس نہیں ہوں گا اور اللّٰہ پاک میں انتظار کروں گا 🤲🥺۔
ناں اب میرا اختیار ہے کہ میں اپنی مرضی کر سکوں اور اپنی پنسندید چیز کو اپنے پاس رکھ سکوں اور
نہ ہی بعد میں کوئی اختیار ہے کہ میں تیری مرضی کے خلاف کوئی اور اپنی مرضی چلاؤ۔
لیکن صرف تیری ذات پر بھروسہ ہے اور تیری رحمت سے امید ہے مجھے۔ ۔۔ کہ تو میری مدد جلد ہی اور ضرور کرے گا🤲🏻💖۔