نبی کریم ﷺ کا فرمانِ مبارک:
“بے شک اللہ تعالیٰ نے مجھے اپنا خلیل بنایا ہے، جس طرح اس نے ابراہیم علیہ السلام کو اپنا خلیل بنایا تھا۔”
حوالہ: صحیح مسلم ، حدیث نمبر: 532
اورانسان نہیں جانتاکہ اللہ کب کیسےاورکہاں اپنےبندےکواپنےہی بندوں کےشرسےبچاتاہے
#خاتم_الرسلﷺ
وہ جوتمہارےگناہوں کوتمہارےچہرےپرظاہر نہیں کرتاکیا تمہیں لگتا ہے کہ اس سےبڑھ کرکوئی تم سےمحبت کرسکتاہے
يَا رَبِّ نَوِّلْ فُؤَادِي مَا تَمَنَّاهُ
اےمیرےرب! میرےدل کووہ عطافرماجس کی اس نےتمناکی ہے
آمین یارب العالمین🤲
کوہِ ارارات Mount Ararat کے قریب کشتی نما ساخت نے محققین کو ایک بار پھر 'حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی‘ کی تلاش پر آمادہ کر دیا ہے۔
ترکی میں محققین ’دوروپینار‘ (Durupınar) نامی اس ساخت کی تحقیق کر رہے ہی��،
جس کی غیر معمولی ہیئت نے کئی دہائیوں سے Noah’s Ark سے متعلق نظریات کو ہوا دی ہے۔
وہ مٹی کے نمونوں اور دیگر شواہد کا جائزہ لے رہے ہیں تاکہ یہ تعین کیا جا سکے کہ آیا یہ محض ایک حیرت انگیز قدرتی ساخت ہے یا اس میں کوئی اور بات بھی پوشیدہ ہے۔
اگر انہیں کوئی ٹھوس ثبوت مل جاتا ہے، تو نسلوں سے زیرِ بحث رہنے والا یہ معمہ کہیں زیادہ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو جائے گا۔
🌸 السلام علیکم، صبح بخیر 🌸
نئی صبح، نئی امید اور نئی دعاؤں کے ساتھ آغاز کریں۔ 🤲
اللہ پاک ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو برکت، رزق میں کشادگی اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین
اللہ تعالی قران میں کہتا ہے میں نے شہد کی مکھی کو وحی کی ہے اور اسے اس کا کام بتایا ہے کہ پھولوں سے اس کا ست nectar نکال کر کیسے شہد بنانا ہے۔
مجھے یقین ہے قدرت کے ان حسین کاریگروں پر بھی اللہ کی طرف سے وحی نازل ہوئی ہے ورنہ کوئی کیسے اتنا پرفیکٹ ہوسکتا ہے۔ 🩶🩶🩶
ایک دل دہلا دینے والا منظر جو غزہ کی تلخ حقیقت کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے:
بے گھر ہونے والے خیمے کے اندر ایک فلسطینی بچی بجلی کی بندش، پانی کی قلت، اور زندگی کی بنیادی ضروریات کی عدم موجودگی کے درمیان، پلاسٹک کے کنٹینر کے ڈھکن کا استعمال کرتے ہوئے اپنے شیر خوار بھائی کے لیے گرمی کی گرمی کو کم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔