پیٹرولیم لیوی کے خلاف ہماری پٹیشن پر ڈھائی ماہ بعد بھی ہمیں صرف نمبر ملا ہے اور ججز چھٹی پر ہیں، جس ملک میں انصاف چھٹی پر چلا جائے اس کا نظام کیسے چلے گا
@NaeemRehmanEngr
JI Dharna
Petrol Levy Khatam Kro
#BhattaLevyKhatamKro
I have asked the Punjab CM to ensure that every health facility in the country is made available for Nawaz Sharif to get the treatment of his choice. The federal govt will assist wherever required. I wish him good health.
🚨🚨
CTO @HamzahHumayun have you felt ashamed of how under your leadership #Islamabad traffic police turning into puppet of VIPs and made traffic of federal capital and residents inter city movement miserable? From last 30 minutes stuck over Faizabqd bridge and it’s a daily routine of traffic jam or blocked by your police for VIP movements.. We will not forget what role your traffic police played in protecting judge Asif’s murderer son.. You are a disgrace to your uniform and one of the most incompetent PSP officer posted in Islamabad in recent years.. Shame on you SHAME ON YOU!
تحریک انصاف کے خلاف ادارے اتنے گرتے گئے کہ کسی اخلاقیات کی پرواہ نہیں کی، اب NCCIA کے کچھ اہلکار رشوت تو چھوڑیں بدکاری اور بدفعلی میں بھی ملوث ہیں مگر اس سب کو نارمل کردیا گیا ہے۔
پاکستان کے محسن کرنل قذافی کو قتل کرنے سے پہلے لوہے کے راڈ سے ریپ کیا گیا تھا۔ اس کی انتڑیاں نکالی گئی تھیں۔
آپ کو مین اسٹریم میڈیا نے بتایا تھا کہ یہ لبیا کے نوجوان انقلابی ہیں۔ جو قذافی سے بدلہ لے ریے ہیں؟
بدلہ؟ کس چیز کا بدلہ؟ جس لیڈر نے لبیا کو ایک مکمل فلاحی ریاست بنایا تھا۔ تعلیم صحت بجلی گیس فری دی تھی اس سے بدلہ؟ جو شادی شدہ جوڑوں کو نئے گھر بنا کر دیتا تھا اس سے بدلہ؟
یہ بدلہ نہيں تھا۔ ریپسٹس فرانس کے تربیت یافتہ سپیشل ایجنٹس تھے۔ ان کے ساتھ فیلڈمارشل خلیفہ بلقاسم حفتر (وہی جس سے کل پاکستانی وفد ملا ہے) کے باغی فوجی تھے، ال قاعدہ کے دہشتگرد تھے جنہوں نے قذافی کو مارنے سے پہلے لوہے کے راڈ سے اس کی انتڑیاں نکالی تھیں۔ یہی وہی فرانس ہے جو دنیا کو انسانی حقوق اور جمہوریت پر لیکچر دیتا ہے۔ یہ وہی فرانس ہے جو اب ابراہیم تھرورے کو مارنے کے لئے ایجنٹس بیجھت رہا ہے۔
بیس اکتوبر 2011 کو قذافی کے قتل کے بعد اب تک لبیا میں خانہ جنگی جاری یے۔ ملک دو حصوں میں تقسیم ہو چکا ہے۔ جس ملک میں عرب مزدوری کرنے آتے تھے اس ملک کے لوگ اب ہمسایہ ملکوں میں بیھک مانگنے جاتے ہیں۔اکانومی مکمل طور پر تباہ ہوچکی ہے۔ فوجیوں اور دہشتگردوں کی لڑائی میں عام لوگ مارے جا رہے ہیں۔
یہ سب کچھ شاید نہ ہوتا اگر قذافی کا لندن اسکول آف اکنامکس کا پڑھا لکھا بیٹا سیف الاسلام مغرب کے ساتھ مفاہمت کے لئے مذاکرات شروع نہ کرتا۔ ان کے دھوکے میں نہ آتا۔ نیوکلیئر پروگرام ترک نہ کرتا۔ فرانس، برطانیہ اور امریکہ کو لیبیا میں entrance نہ دیتا۔ آج سیف الاسلام کو اپنی غلطی کا ادراک ہے لیکن وہ پچھتاوے کے سوا کچھ نہيں کرسکتا۔
The current regime is not realizing that inhumane & disgraceful treatmen of Imran Khan’s family members is tarnishing the image of Pakistani state all over the world. It’s becoming difficult for our diplomats serving in the west to defend at public forums https://t.co/PwSqpcxLIe
Israel’s military has launched a wave of air attacks across Gaza, killing at least 15 Palestinians, as the fragile US-brokered ceasefire intended to end the two-year war comes under threat https://t.co/0WQHFZ0ReX
یہاں تو اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کے بغیر کوئی اہم خبر نہیں چل سکتی..لیکن نیتن یاہو کو ہیرو بنا کر پیش کرنے والا اسرائیلی پارلیمنٹ کا اجلاس کیسے لائیو نشر ہو گیا؟
آخر یہ کرنا کیا چاہ رہے ہیں؟
دو ریاستی فارمولے کے نام پر اسرائیل کو تسلیم کرنا پاکستان کے لئے بڑی مشکلات پیدا کرسکتا ہے حکومت یہ تو بتائے کہ اسرائیل سے دوستی کی حامی ایک برطانوی شہری وزیراعظم کے وفد میں کیسے شامل ہوئی دفتر خارجہ نے اس خاتون سے اعلان لاتعلقی کر کے اپنا ہی مذاق بنا دیا https://t.co/1dhGgZ1gIc
DEMAND SAFE PASSAGE NOW.
Governments failed—so ordinary people are risking their lives to deliver aid and open a lifeline to Gaza. After 17 years of siege and total collapse, the minimum governments can do is ensure safe passage for this legal, vital mission
Vladimir Putin couldn't deliver a speech at the UN General Assembly due to ICC arrest warrant, but Benjamin Netanyahu can deliver his speech at the UN even with ICC arrest warrant?! How much Israeli lobby have control over the UN and the US!
No interview with the Pakistani captain, but a detailed one with the Indian captain, giving him enough time to drag politics back into cricket. Who planned it, how, and why? Pakistani authorities must question the Asian president, who is also a government minister in Pakistan.
سلام غازی۔
بنوں کی کلیئرنس آپریشن کی فوٹیج، میجر عدنان اپنے زخمی سپاہی کو خارجیوں کی فائرنگ سے بچانے کے لیے اس پر لیٹ رہے ہیں،خارجی کو بعد میں میجر عدنان کے سپاھیوں نے مار ڈالا۔
افغانستان اور پاکستان کی سرحدوں پر واقع ایرانی صوبہ سیستان اور بلوچستان کے درمیانی گزر گاہوں پر تیل اسمگلنگ کا ایک منظر، بلوچستان یوں تو بدترین حالات کا شکار ہے شام سے صبح تک سڑکوں پر سفر پہ پابندی ہے لیکن تیل اسمگلنگ میں ایک روز کا بھی ناغہ نہیں ہوا۔
میرے والد نے مجھے کال کی کہ بیٹا تگڑا( strong) رہنا ساری عمر اپنے لیے ھی کمانا ھے اگر کسی کے کام آ جاؤ اس سے زیادہ کچھ نہیں. پنجابی ولاگر وقار بھنڈر
#FloodsInPakistan#FloodsInPunjab
Fact Check Master Verified that the post being irresponsibly shared by Elon Musk is false and misleading propaganda.
The Miah brothers were Bangladeshi-origin UK residents, not Pakistani migrants. Linking this crime to Pakistan is deliberate disinformation.
The abuse case involved girls. The claim about “two boys in a mosque” is completely false, just like the lie about “illegal immigrants.”
This is a deliberate smear campaign by Indian propaganda networks to defame Pakistan and Islam. The case has zero connection to Pakistan or immigration.
In Sialkot, there is a marquee named Green Apple Marquee. When the flood came, they rescued people along with their animals using trucks and tractors. They gave them refuge in their marquee and kept cooking big pots of food for them without waiting a second for outside help. Man, I fuckinn love my people my golden triangle so much.Truly based nd goated. ♥️