جموں و کشمیر کے رہنما شوکت میر کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ حقوق کی آواز کو جبر کے ذریعے دبانا نہ صرف بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ جمہوری اقدار پر بھی براہِ راست حملہ ہے۔
حکمران طاقت کے ذریعے نفرت اور خوف کی فضا پیدا کر رہے ہیں۔ آزاد کشمیر اور پاکستان کے حکمرانوں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ شوکت میر کی فوری رہائی، حفاظت اور ان کے بنیادی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
پی ٹی آئی کے لیے نیا ترانہ محمد رضوان الحق کی جانب سے
اس خوف کے بت کو توڑیں گے
ہم پوری قوم کو جوڑیں گے
زندان میں ڈالنے والے سن
ہم حق لے کر ہی چھوڑیں گے
#ReleaseImranKhan
پونچھ میں اس وقت قافلوں کی صورتحال یہ ہے کہ نہ کیمرے کی آنکھ سے انسانوں کے سیلاب کی منظر کشی کی جاسکتی ہے اور نہ ہی اتنی بڑی تعداد میں عوام کو لے جانے کے لیے ٹرانسپورٹ دستیاب نہیں
عظیم لیڈر کی عظیم قوم نے بہادری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔
شکریہ گلگت بلتستان کے دلیر اور محبِ وطن پاکستانیوں! آپ نے ثابت کر دیا کہ ظلم، جبر اور فسطائیت کے باوجود عوامی طاقت اور شعور کو شکست نہیں دی جا سکتی!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
بلوچوں کے قاتل
پشتونوں کے قاتل
سندھیوں کے قاتل
پنجابیوں کے قاتل
گلگت بلتستانیوں کے قاتل
کشمیریوں کے قاتل
پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں
#RawalakotBleeds#FascismUnderAsimLaw
قیادت کا موقف صاف نظر آرہا ہے کہ اسلام باد اور پنڈی کی جانب مت جانا کیوں کہ فوج گولی چلاتی ہے اس لیے عمران خان کو جیل میں ہی رہنے دو اور ہمیں جلسے کرنے دو پارٹی بچانے دو ۔۔👏👏👏👏
کسی کی بیماری کا مذاق اڑانا اسے کہتے ہیں۔ یاد رہے وفاقی حکومت خود عمران خان کی آنکھ کی خرابی کا اقرار کر چکی ہے۔ جبکہ ایسے ہی گھٹیا حملوں کی وجہ سے عمران خان نے گولیوں کے زخم کیمرے پر دکھائے تھے۔
اس بیان کو ریکارکے طور پر محفوظ رکھنا چاہیے کیونکہ یہ کسی عام گمنام ورکر کا نہیں انفارمیشن منسٹر کا بان ہے۔
مسٹر عاصم منیر ہمارے لئے امریکہ سے بہت سارے پیغامات لائے تھے۔ ایک پیغام یہ تھا کہ ایرانیوں کو بتائیں کہ ایران کا سمندری محاصرہ امریکیوں کو بےوقوف بنانے کے لئے ہے۔ ہم کسی ایران جہاز پر نہ حملہ کریں گے نہ کسی ایرانی بندرگاہ کو ٹارگٹ کریں گے۔
ایرانی پارلیمنٹ ممبر
سید علی یزدی خواہ