صوبہ پنجاب کا ایک آخری شہر صادق آباد ، وہاں ایک الگ ریاست ہے جس پر کچے کے ڈاکوؤں نے قبضہ کر رکھا ہے ، سی سی ڈی کو اس دن کامیاب سمجھے گے جب یہ وہاں کے ڈاکوؤں سے دو دو ہاتھ کر لے گے ،
ویسے برا نا مانے تو ایک بات پوچھ سکتے؟
، کہیں یہ سی سی ڈی ڈرتی تو نہیں ان سے, یہ کوئی اور وجہ؟
🚨قومی مسئلہ🚨
مسئلہ یہ نہیں کہ سوسائٹی میں سیلابی پانی آیا اور گھر ڈوب گئے..
مسئلہ یہ ہے کہ ڈاکٹر نبیحہ کا وہاں ذاتی گھر ہے یا نہیں
@DrNabihaAliKhan#FloodsInPakistan
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
تین دعائیں مقبول ہوتی ہیں ان میں کوئی شک نہیں ہے: مظلوم کی دعا، مسافر کی دعا اور بیٹے کے اوپر باپ کی بد دعا۔
(جامع ترمذی : 1905)