@OYE_ABDULLAHH Someone edited your post and sent it to me. I was like oh yar what is this, then installed Twitter again after so many days and searched for your account. Looked for the tweet and ultimately I'm here.
Me be like: Never trust your friends 😡 @OYE_ABDULLAHH
@SabirJatoi_PTI یہ لوگ جو اب پی ٹی آئی کی مقبولیت دیکھ کر آرہے ہیں یہ سب بعد میں لوٹے بن جاتے ہیں اور جبکہ حقیقی ورکر کھڈے لائن لگ جاتا ہے ۔
قیادت کو چاہئے کہ حقیقی ورکرکو ترجیح دے
غریب طلباء جو کہ فیس ادا کرنے کی پوزیشن میں نہیں تھے ، انکی احساس اسکالر شپ لگی ہوئی تھی مگر اس دفعہ یونی ورسٹی ان سے دس دس ہزار کے دو چالان لے رہی ہے، محترمہ ثانیہ نشتر اور عمران خان صاحب سے گزارش ہے کہ اس مسئلہ کا حل نکالا جائے۔
@SaniaNishtar@ImranKhanPTI@ArifAlvi
رمضان میں لوگوں کی
گھڑیاں آرہی ہیں۔مہندی آرہی ہے، نئے کپڑے اور جوتے آرہے ہیں اور شاپنگ ہو رہی ہے۔
اور ہماری
Assignments
آرہی ہیں
Presentations
ہو رہی ہیں
Quizzes
لیے جارہے ہیں اور
Exams
ہو رہے ہیں