The conflict on land is still great unfinished issue of green belt Balochistan. Peasant orgs have been protesting since long for land reforms yet no one pay attention as most of our political workers pay lip service because their narrow political models lack vision of seeing it.
jhall magsi k zalim nawabon ka ek or kar nama oscar to milna chahiye pehle 4 logon ko shaheed kia or aj ek phool jese bache ki jan le li
nawabon k instruction pr bache ko civil hospital jhall magsi k doctor ne treatment dene se inkar kr dia jo bache ki moat ki wajah ban gai😢😭
افسوس بے حد افسوس اور ڈوب مرنے کا مقام ہے جھل مگسی کے غلام قوموں کے لیۓ جو صحیح اور غلط کا پہچان تک نہیں رکھتے۔کہاں گۓ بڑے بڑے سچ لکھنے والے ،کہاں گۓ سیاست کے بادشاہ،کہاں ہیں جھل مگسی کے لفافی صحافی اورکہاں ہیں مگسی قوموں کے عظیم وڈیرے( بزدل ) دیکھیں کہ اور کیاکچھ سہنے والے ہیں
راشی تحصیلدار جھل مگسی ارباب بوجانی
ایس ایچ او رزاق چنجڑی ہٹاوں جھل مگسی بچاو
تحصیلدار اراب جھل مگسی جعلی ڈگری والا, نے جعلی زمین کے ریکارڈ بنا کر جھل مگسی کو تباہ کیا ہے, اور جھل مگسی میں جتنے چوری ہوتے ہیں انکے آشرواد سے ہوتے ہیں نوابزادگان تحصیلدار کرتے ہیں
کمال کا زمانہ آنپڑا ہے لوگوں کو ایک سوشل میڈیا پہ کیا ہوا پوسٹ 4 کسانوں کے قتل اور معاشی ناکابندی سے بھاری لگتا ہے۔ اگر اتنا ہی برا لگتا ہےتو ہم ایک بار نہیں100 بار پوسٹ کریں گے۔
@TariqHMagsi@Khalidmagsi357@SaifMagsi ہم نے پہلے بھی کہا اور اب بھی کہ رہے ہیں جو کرنا کر لیں اب چپ