ٹرینڈ الرٹ ⚠️
ٹاپک : عمران ریاض خان
بروز: اتوار / 03/09/2023
وقت : دوپہر 3 بجے
ہیش ٹیگ : #قوم_کی_آواز_عمران_ریاض
السلام و علیکم💕
عمران ریاض خان ۔۔۔ ٹکر کا صحافی !
ایک محب وطن پاکستانی، جس نے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا اور عام پاکستانی کی آواز بنا رہا۔ حقیقی آزادی کا متوالا شائد یہ ہی انکا قصور ہے۔ عمران ریاض خان کی جبری گمشدگی کو آج 116 دن ہو چکے۔ عمران ریاض خان صاحب کے کیس کی سماعت 6 ستمبر کو لاہور ہائیکورٹ میں مقرر ہوئی ہے۔ ہم اس موقع پر بھرپور انداز میں عمران ریاض خان کے حق میں آواز بلند کریں گے انشاللہ!!
سب سے گزارش ہے کہ ٹرینڈ کی تیاری اچھے سے کر لیں، ٹرینڈ شروع ہوتے ہی پہلے ٹویٹس اور پھر ری ٹویٹس کیا کریں۔
ٹرینڈ کو بتائے گئے وقت کے عین مطابق شروع کیا کریں. 🛑
ٹرینڈ میں سب ضرور شامل ہوں. ⚠️
@soldierspeaks اگر اگلی حکومت ملی تو پی ٹی آئی کو چاہیے کہ وزیر اعظم اور صدر پاکستان کے دفاتر یا ہاوسیس سے ملٹری ملازمین کو ختم کیا جائے ۔ وہاں بھی سیاستدانوں کو لگایا جائے ۔ کمپنی کو سیاسی مقامات سے نکال دیا جائے ۔ اور بارڈر تک مخصوص کیا جائے