وفاقی اور صوبائی حکومت آپس کی سیاسی مفاہمت اور "فرینڈلی میچ" کو بند کردیں۔
سینیٹر ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
#PMLN#PTI#AimalWaliKhan#ANP#Muzzamilkhan ❤️🚩
ایمل ولی خان سب سے بڑی پختون قوم پر مبنی سیاسی جماعت اے این پی کی قیادت کر رہے ہیں۔ یہ قیادت انہیں اپنے اکابرین چوتھی پشت میں ضرور ملی لیکن جس تدبر، جرات اور سیاسی شعور سے وہ اس جماعت کو نئی سمت دے رہے ہیں، وہ ان کی اپنی محنت، فہم اور وژن کا نتیجہ ہے
#HBDAimalWaliKhan
عجیب ملک ہے سیکورٹی سٹیٹ ہے جب ائینی ائینہ دیکھایا تو برا مان گئے 77 سالوں میں خون کے سوداگروں نے چھوٹے صوبوں کا خون ہی چوسا ہے
#ایمل_کے_ڈر_سے_اجلاس_ملتوی