ٹرالرز بلوچستان کے سمندر میں مچھلیوں کی نسل کشی کررہا ہے جو مچھلی ابھی انڈے سے باہر نکلا ہے جس نے سمندری دنیا میں ایک سانس بھی نہیں لیا ہوگا کے ٹرالرز کے جال کا شکار بن جاتا ہے ۔لیکن ہمارے ادارے صرف کچھ پیسوں کےلیے اپنا ایمان بھی بھیج دیتے ہیں ۔ https://t.co/i80MuvV6no
#بلوچستان میں قانون و آہین کو بھی چھکما 😅
اسمبلی اجلاس (قومی، صوبائی) کے جب سیشن میں ہوں تو صدر پاکستان و کوئی صوبائی گورنر #آرڈیننس#ordinance جاری نہیں کرسکتا-
گورنر بلوچستان کا آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ غیر آہینی ہے اسمبلی اجلاس میں دوست اس مسہلہ کو اٹھائیں-
ہر دو قدم پر سیکیورٹی فورسز کئیCCTV کیمروں کے سامنے جامعہ بلوچستان سے طالبعلم سہیل بلوچ اورصفی اللہ کو جبری طور پر گمشدہ کرنا اور پھر نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغوا کا اشتہار دینا مضحکہ خیز ہے
بلوچستان میں ہر فرد جانتا ہے ہیکہ گمشدہ کرنے والے کون ہیں کہاں سے آئے ہیں کہاں رہتے ہیں۔
یہ #کوہٹہ ہے - #بجلی 18 گھنٹہ کی لوڈشیڈنگ والا شہر- #گوادر میں بھی #احتجاج ،
کاش #بلوچستان کو کبھی سمجھنے کی کوشش کی جاتی - سالانہ 500 ارب سے زاہد خرچ ہونیوالے صوبے میں #سکون و #سہولیات نام کی کوئی شئے نہیں -
My today's article in #TheNews proposes a sustainable and contextually informed development strategy for a prosperous #Balochistan
Growth for Balochistan https://t.co/OnJyL874FG