عوامی سروے !!
پاکستان میں آج عام انتخابات کا اعلان ہو جائے تو آپ بیلٹ باکس میں کس کے نام کے سامنے ٹھپہ لگا کر ووٹ ڈالیں گے ؟
#سہیل_آفریدی_احتجاجی_کال_دو
استغفر اللہ 🙏 😭
یہ انتہائی افسوسناک اور شرمناک واقعہ ہے۔
بھکر کی تحصیل کلورکو میں ایک ہوٹل میں سوتیلے باپ سجاد نے اپنے کمسن بیٹے پر وحشیانہ تشدد کیا۔ واقعہ جمعرات کی رات پیش آیا۔ ہوٹل کے ویٹر کے آنے پر ملزم نے دکھاوے کے لیے بچے کو گلے لگا لیا، لیکن سی سی ٹی وی فوٹیج میں تشدد صاف دیکھا جا سکتا ہے بچے کو زمین پر گرا کر بے دردی کے ساتھ مارا پیٹا گیا
متاثرہ بچے کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، اس کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے
میری وزیرعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحب سے موزبانہ درخواست ہے اس درندے کے خلاف فی الفور ایکشن لیا جائے
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@AmirHQureshi@chsandhilaa@cutehunmee@bankay_mian62
اس خبیث کو سخت سے سخت سزا دے، اور میری اسی ٹویٹ کے نیچے پنجاب پولیس کمنٹ میں اپنی ٹویٹ لگائے ان خبیث کو پکڑنے کے بعد،
اور اسے کی ٹانگیں توڑیں جس طرح اس نے بچے پہ تشدد کیا ھے،
مجھے سے پوری وڈیو نہیں دیکھی گی
👇
کلورکوٹ میں بھی ایسے درندے موجود ہیں جس نے بچے کی ماں سے کہا کہ سیڑھیوں سے گرا ہے لیکن اصل حقیقت تب کھلی جب ویڈیو سامنے ائی
استغفراللہ! سوتیلے باپ کے تشدد کا شکار معصوم بچہ زندگی و موت کی کشمکش میں
ایک نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے انسانیت کو شرمندہ کر دیا۔ ایک بے رحم سوتیلے باپ نے معصوم بچے پر ایسا تشدد کیا کہ وہ شدید زخمی ہو کر زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ملزم سوتیلے باپ نے بچے پر بہیمانہ تشدد شروع کر دیا۔ بچے کی جان اس وقت بچی جب موقع پر موجود ایک ویٹر اچانک وہاں پہنچ گیا اور اس نے بروقت مداخلت کرتے ہوئے بچے کو مزید نقصان سے بچایا۔ اگر چند لمحے مزید تاخیر ہو جاتی تو صورتحال انتہائی خوفناک ہو سکتی تھی۔
بتایا جاتا ہے کہ بچے کی والدہ نے غربت کے باعث دوسری شادی کی تھی اور یہ معصوم بچہ اپنی ماں کے ساتھ اس شخص کے گھر آ گیا، جسے وہ باپ سمجھتا رہا۔ مگر افسوس کہ وہ شخص ایک درندہ نکلا جس نے انسانیت کی تمام حدیں پار کر دیں۔
واقعے کے بعد بچے کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ڈاکٹرز کی ٹیم بچے کی جان بچانے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔
یہ واقعہ نہ صرف معاشرتی بے حسی کی عکاسی کرتا ہے بلکہ سوال بھی اٹھاتا ہے کہ ایسے واقعات کب تک ہوتے رہیں گے؟ عوامی حلقوں کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ذمہ دار ملزم کو فوری گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی معصوم اس طرح ظلم کا شکار نہ ہو۔
عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ اس واقعے کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حکام بالا، خصوصاً وزیراعلیٰ تک یہ معاملہ پہنچ سکے اور فوری نوٹس لیا جا سکے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس معصوم بچے کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور اسے اس ظلم سے نجات دے۔ آمین۔
@OfficialDPRPP
#IGPunjab #RpoSargodha #DPOBhakkar #CMpunjabofficial
🇮🇱 Israel is a TERRORIST state !!
🇮🇱 Israel is a TERRORIST state !!
🇮🇱 Israel is a TERRORIST state !!
🇮🇱 Israel is a TERRORIST state !!
🇮🇱 Israel is a TERRORIST state !!
🇮🇱 Israel is a TERRORIST state !!
🇮🇱 Israel is a TERRORIST state !!
🇮🇱 Israel is a TERRORIST state !!