تو سنیں پھر!
جناح صاحب غلام ہندوستان کے کاروباری طبقے میں پیدا ہوئے
جب ہندوستان کے 90٫٪ سے اوپر لوگ بنیادی تعلیم سے محروم دو وقت کی روٹی کیلئے تمام عمر انگریزوں کے کمر توڑ،ٹیکس کے ادائیگی کیلئے کڑھتے اور مرتے تھے زندگی جہنم کی سی تھی،جناح صاحب والد صاحب کے بھرپور دولت کے بنیاد پر برطانیہ لندن گئے،وہاں رہے چرچل اور برطانوی ارکانِ اسمبلی کے ساتھ روابط قائم کیے۔
غلام ہندوستان آکر وکالت شروع کی تو صرف امیر ترین لوگوں،جاگیرداروں،سرمائے داروں کے کیسز لڑتے تھے تاریخی طور پر بابائے قوم 1500 (آج 2 کروڑ کم از کم)روپے سے نیچے کا کیس ہاتھوں میں نہیں لیتے تھے آپ نے بمبئی،کراچی میں کئی جائدادیں بنائیں،سرمائے کاری کرتے ہوئے 28 سال کی عمر سے بھی پہلے ہندوستان کے دس بڑے برطانوی غلام top ten millionaires میں اپنا نام درج کروایا۔
لارڈ واویل نے جناح صاحب کے متعلق لارڈ ماؤنٹ بیٹن کو کہا تھا "جناح نسلی طور پر ہندی ہے مگر سوچنے،رہنے،بولنے اور نظریاتی طور پر خالص ایک انگریز ہے"۔۔۔
جناح صاحب کے پاکستان کی مانگ پر ماؤنٹ بیٹن نے اپنے انٹرویوز میں انکشاف کیا کہ !
"تقسیم ہند کی مانگ مسلم لیگ اور جناح کی ذاتی سوچ نہیں تھی بلکہ امریکہ اور امریکی خفیہ اداروں کے حمایت کا نتیجہ تھا میں نے کئی بار جناح صاحب سے کہا کہ امریکی حمایت دوررس مستقبل میں آپ کے لیے سودمند نہیں اگر سچ میں آپکو مسلمانانِ ہند کی فکر ہے تو اپنا علیحدہ سے کوئی geniune منصوبہ لائیں مگر اِس پر وہ بلکل خاموش پتھر ہوجاتے تھے اور کسی بھی بات کرنے سے کنارہ کرتے تھے"
تقسیم ہند کے فورن بعد امریکا سے قرضے کی مانگ کی گئی کراچی امریکی دفتر میں،امریکہ نے 10 لاکھ ڈالرز کا قرض پاکستان کو دیا،پاکستان کو بطورِ ریاست تسلیم کرنے والا سب سے پہلا ملک امریکہ تھا(اسرائیل کو بھی سب سے پہلے امریکہ نے ریاست تسلیم کیا)،
تقسیم ہند کے نتیجے میں 12 سے 20 لاکھ انسانوں کا تاریخِ انسانی میں ایک دوسرے کے ہاتھوں پہلی بار مذہب کے نام پر قتل عام ہوا،عورتوں کی عصمت دری و اغوا کاری اور خون کو بہانے کا ایسا قہر برپا ہوا کے پانچ ہزار سالہ تاریخِ انسانی شرمندہ ہے اور جو گھاؤ اور زخم اس کے بدولت ہزاروں سالوں سے ساتھ رہے ایک مذہب،ایک نسل،ایک زبان کے 99٪ ہندی آبادی کو آئے وہ کبھی اُن کے دلوں میں بھر نہ پائیں گیں جنہوں نے اس سب سب کو اپنے اُوپر گزرتے دیکھا۔
#حوالہ_جات
تمام تاریخی حقائق درج ذیل کتابوں سے ماخوذ ہیں👇
1:Freedom at midnight 📖
2:Indian Summer: The Secret History of the End of an Empire 📖
3:Mountbatten and partition of India📖
یہ تین کتابیں ہیں اُن تمام کتابوں میں سے ہیں جن میں یہ حقائق درج ہیں۔
......
✓بیک وقت کانگریس اور مسلم لیگ ن کے ممبر کیوں رہے؟
✓1930 سے کس بات پر ناراض ہو کر برطانیہ گئے ؟
✓اور 1936 میں کس کے کہنے پر واپس ائے؟
✓جون 1946 میں کابینہ مشن پلان پر دستخط کیوں کیے پھر واپس کیوں لیئے ؟؟
✓تقسیم اگست 1948 کو ہونی تھی ایک سال پہلے کیوں ہونے دی؟
✓زمین کی ایک بے ڈھنگی تقسیم منظور کیوں کی یا پورا پنجاب لیتے یا پورا بنگال ؟؟
سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ!
✓نواب بھوپال کو گورنر جنرل بنا کر باقی کی زندگی ممبئی میں اپنی رہائش گاہ پر کیوں گزارنا چاہتے تھے ؟؟؟
مطلب مسلمانوں کو الگ ملک لے کر دے کے خود ممبئی ؟؟
✓تقسیم کے بعد جب قبائلی آدھا کشمیر لے چکے تو ان کے حکم پر جنرل گریسی نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ میں تاج برطانیہ کو جوابدہ ہوں گورنر جنرل کو نہیں تو اتنا اثر رسوخ ہونے کے باوجود ملکہ تک رسائی حاصل کیوں نہیں کی؟؟
اس طرح کے ایک ہزار ایک سوالات ہیں!!!!
اور اگر آپ ذہن میں یہ خوش فہمی ہے کہ وہ بڑے مجدد مسلمان تھے تو ایسی بات نہیں شاید زندگی میں ایک آدھ نماز ادا کی وہ بھی عید کی ہاں وہ آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت سے بہت متاثر تھے جیسے ان سے پہلے اور آج کے بڑے لوگ صرف متاثر ہوتے ہیں۔
جناح صاحب کی بیٹی دینا نے ایک مجوسی(آگ کے پجاری) مذہب کے پیروکار نویل واڈیا نامی سرمائے دار،دولت مند سے شادی کی جس کے سلسلے میں یہ ایلا واڈیا،بابائے قوم ریاست خداداد اسلامیہ پاکستان،کی پڑ پڑنواسی ہیں جو سرمائے دارانہ دین کے celebrity world میں اپنا نام کما رہی ہیں۔
#حرفِ_آخر۔
آج دوبارہ غور کرنے کی ضرورت ہے کے اسلام،دین،مذہب کا تقسیم ہند سے حقیقت میں کتنا تعلق تھا اور اِس کے نام پر 90٪ پست حال،تباہ معاشی و معاشرتی طور پر پامال جاگیردارانہ نظام میں پس رہی عوام کا نعرہ معاشی تفریق سے بدل کر مذہبی تفریق کا حصہ بنانے کے پیچھے کون کون سے مقاصد کارفرما تھے اور کیا وہ 80سالہ تاریخ میں اب تک پورے نہیں ہوئے؟
بہر حال!
رب العالمین مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Excited to announce my ambassadorship with @Arichain_
I’ve been learning all about Arichain’s Multi-VM technology. Be on the lookout for more explanatory videos and send me a dm if you want to get involved! :)
ARI CREATOR OF THE WEEK: Announcing the Second Honored Creator 🔥
We are proud to present the works of five artists selected for the first Hall of Fame in the Creator Program, created to celebrate the culture and community of Arichain.
1st
@Moneyin62
Winner
@DedizAfwan
Winner
@Vino_Li_
Winner
@nevskybia
Winner
@walluffy_
(Follow the creators of Arichain)
پیارے پاکستانیوں!
آج صرف دس منٹ نکال کر یہ ویڈیو غور سے سنیں پلیز 🙏
یہ ویڈیو ان تمام لوگوں کے منہ پر تماچہ ہے جو کہتے تھے کہ ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم نے عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہا تھا۔
ساتھ ہی ساتھ یہ بھی معلوم ہو جائے گا کہ عمران خان کے ساتھ جو ہو رہا ہے کون کرا رہا ہے
جزاک اللہ
اِس گھٹن زدہ ماحول میں رسول اللہ کی مدح سرائی سے اپنے دلوں کو پر سکون کیجئے شیخ مشاری کو جب بھی یہ مشہور کلام پڑھتے ہوئے سنا ہر بار ایک الگ سکون حاصل ہوا ۔
مصطفٰی مصطفیٰ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
First of all, I thank Allah Almighty for this huge success, with the prayers of my parents, prayers of the entire nation and especially the tireless effort of my coach Mr. Salman Iqbal Butt and the support of Dr. Ali Sher Bajwa, I have achieved this massive milestone.
Thank you All!
Lastly, This Gold medal is a gift from me to the entire nation on the occasion of Independence Day.
We are moving to Supreme Court 240 million People of Pakistan vs 40 IPP owners.May Allah SWT Bless us with Success Inshallah.
ہم قوم کی جانب سے 40 آئی پی پیز کے مالکان کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر کرنے جا رہے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں اس کوشش میں کامیابی عطا فرمائے اور انصاف کے حصول میں ہماری مدد کرے۔۔
#Allah #Pakistan #Awam #Economy #IPPs