انا للہ وانا الیہ راجعون
اس سے بڑھ کر ذلالت اور کیا ہوگی،
اب تو کوئی شک باقی نہیں رہ گیا
یا اللہ اس عمل پر پاکستان کی گورنمنٹ کے اس فیصلے پر میں اپنے بری ہونے کا گواہ تجھے بناتا ہوں ، کل قیامت کے دن مجھے فلسطین کے سودا کرنے والوں میں شامل نہ کرنا
At #UNGA, I met Pakistan’s Prime Minister @CMShehbaz shortly after his address, which followed PM Netanyahu’s.
I thanked him for condemning all forms of terror and recalled Pakistan’s fight alongside the US to dismantle Al-Qaeda after 9/11.
I also met President Al-Shara of Syria and President @Prabowo of Indonesia. From Islamabad to Jakarta to Damascus to Jerusalem, bold leaders like these can help break the Middle East stalemate where terrorism, including the horrors of October 7, has long bedeviled peace.
@RehamKhan1 پہلی بار آپکا کوئی ٹویٹ لائک کیا،
پاکستانی گورنمنٹ کی اس شرمناک حرکت پر دو ٹوک مخالفت میں ہم پاکستانی بلاامتیاز ساتھ کیں، کسی صورت فلسطین کی سر زمین اور آزادی کا سودا منظور نہیں
The PM of Pakistan welcomes the Trump 20 point plan & praises Steve Witkoff for his peace efforts. I wonder what Palestinians are thinking right now. As if this is a peace plan for them. I for one hang my head in shame that Pakistani PM is appreciating those who gave a standing ovation to Benjamin the butcher in the US congress.
🚨دو ریاستی حل کو تسلیم کرنے کا مطلب
🚨اسرائیل ایک ریاست اور فلسطین دوسری
🚨کہلواڑ ہے⬇️
🚨قائد کے احکامات سے
🚨اسلامی عقائد سے
🚨فلسطینیوں کے خون سے
🚨عوامی جذبات سے
🚨جلد کشمیر پر بھی دو ریاستی حل پیش ہوگا
🚨کیا ہم صرف پروٹوکول اور تعریف کی مار ہیں؟
🤲انا لله و انا الیه راجعون
کچھ سیریس ڈسکشن ہو جائے؟
فرض کریں اگر حکومت پاکستان کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ سامنے آتا ہے تو عوامی سطح پر اُس کا رد عمل کیا ہو گا؟ کیا عوام اس فیصلے کو قبول کر لے گی؟
معذرت
ہم شرمندہ ہیں
اسرائیل سے متعلق پاکستانی گورنمنٹ کے امریکی پروگرام کی حمایت کے بعد، فلسطین کی طرح آپ کا قافلہ بھی خطرے میں ہے ، اللہ پاک آپ کے قافلے اور فلسطین کا حامی و ناصر ہو
اللھم آمین
اپڈیٹس۔۔۔۔
السلام علیکم۔۔۔16 واں دن۔۔۔غزہ کے قریب سے۔۔۔بحیرہ روم کے پانیوں سے، صبح بخیر اہلیان پاکستان۔
اگر ترکی سپین اٹلی یونان کے نیوی شپس اظہار یکجہتی کیلئے آسکتے ہیں تو پاکستان،پاکستان کے حکمران اور پاکستان نیوی کیوں خاموش ہے؟؟؟
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla
We categorically reject the Prime Minister’s statement. The United Nations Charter is clear: every nation has the right to armed struggle if its land is occupied, and no power can forcibly deny this right. To praise any so-called peace proposal built upon the bodies of 66,000 martyred Palestinians is to stand with the oppressors. Without the will and consent of the Pakistani nation, how can any individual dare to speak in the voice of Donald Trump?
ایمانی تقاضوں کے عین مطابق ، میں قائد اعظم محمد علی جناح کے اس خط کی من و عن حمایت کرتا ہوں، اسرائیل کا حامی اسرائیل سے پہلے لعنت کا حقدار ہے
#ghaza#shamonisrail
شہباز شریف اور فیلڈ مارشل نے میرے امن کے منصوبے کی مکمل حمایت کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ
بلی بلآخر تھیلے سے باہر آ ہی گئی، نہ کوئی پارلیمنٹ میں خبر، نہ کوئی دکھاوے کی بحث، نہ کوئی کابینہ کا دکھاوے کا فیصلہ، اس کا مطلب یہ ہے کہ عاصم منیر اور کٹھ پُتلی وزیر اعظم شہباز شریف نے اسرائیل کو تسلیم بھی کر لیا ہے، اسی لیے امت مسلمہ کے سب سے بڑے لیڈر عمران خان کو قید میں رکھا گیا ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#RegimeChangeInPakistan
اگر موجودہ پاکستانی گورنمنٹ کسی اندرونی یا بیرونی دباؤ میں آکر اسرائیل یا اسرائیل کے مفاد کے لیے کسی بھی طرح اسرائیل اور امریکہ سے معاہدہ کرتی ہے تو میں بحیثیت مسلمان ، زندگی میں پہلی بار ریاست پاکستان سے بیزاری کا اعلان کرتا ہوں ، کل قیامت کے دن محشر میں اس عمل سے بری الزمہ ہوں
اگر موجودہ پاکستانی گورنمنٹ کسی اندرونی یا بیرونی دباؤ میں آکر اسرائیل یا اسرائیل کے مفاد کے لیے کسی بھی طرح اسرائیل اور امریکہ سے معاہدہ کرتی ہے تو میں بحیثیت مسلمان ، زندگی میں پہلی بار ریاست پاکستان سے بیزاری کا اعلان کرتا ہوں ، کل قیامت کے دن محشر میں اس عمل سے بری الزمہ ہوں
@SammiBaluch تم جیسے شرپسند عناصر کو لگام ڈالی جانی چاہیے ، دہشتگردی کرتے ہو، اور واویلہ مچاتے ہو مسنگ پرسنز کا، اور ہر بار ہلاک دہشت گرد تمہارے مسنگ پرسنز ہی ہوتے ہیں ، اس پر کبھی کیوں نہیں بولتے کہ تمہارے مسنگ پرسنز دہشتگردوں کے ساتھ کیا کر رہے تھے ، یا پھر تمہارے مسنگ پرسنز ہی دہشت گرد ہیں