جن چوزوں کو پتہ نہیں ہے انکو بتاتا چلو کہ مہر عبدالستار انجمن مزارعین پنجاب کے صدر ہیں اور انکی زندگی جدوجہد سے عبارت ہے انتہائی سخت جیل کاٹ چکے ہیں مزاحمت کا پہاڑ ہیں
میری خواہش ہوگی جب کبھی پنجاب میں تحریک انصا�� کی حکومت بنے تو مہر صاحب کو وزیراعلی بنایا جائے