#درود_وسلام
حضرت جابر رضی الله عنہا سے روایت ہے کہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے انگلیاں اور پلیٹ چاٹنے کا حکم دیا اور فرمایا :’’ تم نہیں جانتے کہ (کھانے کے) کس حصے میں برکت ہے ۔‘‘
رواہ مسلم ۔
مشکوٰة المصابیح #4165
کھانوں کا بیان
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
✿جمعہ مبارک✿
اے دعاؤں کے سننے اور قبول کرنے والے ! ہمیں مسجدِ نبویﷺ میں بار بار حاضری، روضۂ اقدس پر با ادب سلام پیش کرنے،
اور وہاں ایسی عبادت کی توفیق مرحمت فرما جو تیری رضا کا سبب بن جائے۔ آمین
سورۃ البقرۃ، آیت 190آیت: وَ قَاتِلُوْا فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ الَّذِيْنَ يُقَاتِلُوْنَكُمْ وَ لَا تَعْتَدُوْا اِنَّ اللّٰهَ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِيْنَترجمہ:اور اللہ کی راہ میں ان ل��گوں سے لڑو جو تم سے لڑتے ہیں اور حد سے آگے نہ بڑھو، بے شک اللہ حد سے بڑھنے والوں کو پسند نہیں کرتا
اب آپ شاید 12 سیٹیں بچا لیں، لیکن آپ کشمیر ہار چکے ہیں، آپ کشمیریوں کے دل ہار چکے ہیں، کشمیریوں کی محبت ہار چکے ہیں اور ایک لائن میں کہوں تو آپ کشمیر کا مقدمہ ہار چکے ہیں۔ اب آپ کس منہ سے کہیں گے کہ ہندوستان کشمیریوں پر ظلم کر رہا ہے؟
#KashmirBleeds#StopKillingInKashmir
کشمیر میں ظلم ستم کی انتہا کردی گئ
آہ پاکستان ہمیں آپ پر فخر تھا کے اگر کوئی بھی ملک ہم کشمیریوں پر میلئ آنکھ سے دیکھے گا تو ہمارا بھائی ملک پاکستان ہمارے ساتھ ہے وہ ہمیں آنچ نہیں آنے دے گا ۔
اور آج پاکستان ہی ہم کشمیریوں پر گولیاں برسا رہا ہے ۔
#Pakistan#Kashmir
1/1
👇
پاکستانیو آج کشمیر جل رہا ہے لیکن آپ سب خاموش ہو
کل آپ لوگوں کی باری بھی آ سکتی ہے
آپ لوگ زندگی جی نہیں رہے ہو بلکہ گزار رہے ہو غلاموں کی طرح
#StandWithKashmir#RightsMovementAJK#pakistan
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
✿جمعہ مبارک✿
اے دعاؤں کے سننے اور قبول کرنے والے ! ہمیں مسجدِ نبویﷺ میں بار بار حاضری، روضۂ اقدس پر با ادب سلام پیش کرنے،
اور وہاں ایسی عبادت کی توفیق مرحمت فرما جو تیری رضا کا سبب بن جائے۔ آمین