اور جن لوگوں نے تقوی اختیار کیا ہے، اللہ ان کو نجات دے کر ان کی مراد کو پہنچا دے گا، انہیں کوئی تکلیف چھوے گی بھی نہیں، اور نہ انہیں کسی بات کا غم ہوگا-
سورة الزمر ، ٦١)
ایک طیارہ غیر آباد جزیرے میں گر کر تباہ ہوا اور صرف ایک شخص ہی زندہ بچا۔ وہ بے چین تھا اور خدا سے دعا کرتا تھاکہ کوئی اسے بچانے آئے مگر کوئی نہ آیا۔
خدا نے اسے بچایا، اور ہر امید تھی کہ کوئی نہ کوئی مدد کے لیے آئے گا، لیکن کوئی آنے والا نہیں تھا۔ تھک کر ہار مانی اور آخر کارخحفاظت کے لیے لکڑیاں اور گھاس سے ایک چھوٹی سی جھونپڑی بنائی۔
ایک دن کھانی کی تلاش میں جھونپڑی سے باہر نکلا، موسم خراب تھا، واپس آیا تو جھونپڑی کو آگ کے شعلوں میں دیکھااور دھواں اُٹھ رہا تھا۔
کافی زیادہ دھواں پھیلا اور آسمان کی طرف جارہا تھا۔ یہ دیکھ کر غصہ آیا اور خدا سے شکایتکرنے لگا،
“خدایا، تم میرے ساتھ ایسا کیسے کر سکتے ہو؟” بہت رویا، اور روتے روتے سو گیا۔
اگلے صبح ایک جہاز کی آواز سے بیدار ہوا، وہ جہاز اسے لینے آرہا تھا۔
جہاز کے کپتان سے پوچھا “تمہیں کیسے پتہ چلا کہ میں یہاں ہوں؟ کس نے بتایا؟”
کپتان نے کہا “ہمیں آپ کے دھواں کا سگنل ملااورہم آپ کو لینے آگئے”
جب حالات خراب ہو رہے ہوں تو حوصلہ شکنی کرنا آسان ہے، لیکن ہمیں
ہمت نہیں ہارنی چاہیے اور اللہ پر بھروسہ رکھنا چاہیے۔ درد اور تکلیف کے درمیان بھی۔
THESE TRICKS CAN SAVE YOUR LIFE ONE DAY
1. Sudden panic attack – Touch something cold (water, phone, metal). Your brain switches from fear to safety mode.
2. Heart beating too fast – Cough 2–3 times forcefully. It resets your heart rhythm.
3. Can’t breathe properly – Put your hands on top of your head. Your lungs open up instantly.
4. Feeling dizzy – Focus on one spot and tense your legs. Blood rushes back to your brain.
5. Stuffy nose – Hold your breath and nod your head up & down slowly. Open blocked airways.
6. Sudden anxiety – Splash water on your face – it activates the calm reflex.
7. Can’t sleep – Exhale longer than you inhale (4–7 breathing). Your brain goes into sleep mode.
If you want to learn more life-saving tips, turn on notifications.
مانا کہ خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے
پرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے۔ مثبت رویوں کا حامل شخص، ایسا درخت ہوتا ہے جو ہر موسم میں سرسبز اور پھل دار رہتا ہے...!
وضو کریندیاں گِٹے گوڈے گل گئے
پر اندر وضو نہ ہویا
میں میں دے وِچ میں مَری تے
میں دا تُوں نہ ہویا
ھُو ھُو کردیاں عمر گزر گئی
پَر مَن وِچ ھُو نہ ہویا
ساڑاں کلی ایس میں والی
جے میں وِچ تُوں نہ ہویا
#خواجہ_غریب_نواز
چو می گویم مسلمانم بلرزم
کہ دانم مشکلات لاالٰہ را
یعنی جب میں زبان سے اقرار کرتا ہوں کہ میں مسلمان ہوں تو لرز جاتا ہوں ‘ کیونکہ کلمۂ 💞لاالٰہ الا اللہ💞 کی راہ میں استقامت کے ساتھ کھڑے رہنے کی صورت میں جو مشکلات پیش آتی ہیں ‘ میں ان سے بخوبی آگاہ ہوں ۔