ہم پمز کو رو رہے تھے یہاں سندھ کے ولیکا اسپتال میں استعمال شدہ سرنج لگانے سے سینکڑوں بچوں کو ایڈز ہوگیا ہے ۔ یہ بچے معمولی بیماریوں کے علاج کیلئے لائے گئے تھے مگر ڈاکٹر استعمال شدہ سرنج لگاتے رہے ۔ کئی بچے جاں بحق ہوچکے ہیں ۔ آواز اٹھائیں اب خاموش نہ رہیں ۔ ہیش ٹیگ بھی استعمال کریں ۔ اب کسی معاملے پر خاموش رہنا خود پر ظلم ہے اس ملک کیساتھ ظلم ہے یہ سارے نااہل ہیں
#JusticeForValikaChilderns
مطیع اللہ جان نے لاجک سے ن لیگ کے صحافی سلیم بخاری کو سمجھانے کی کوشش کی
مطیع اللہ جان نے بتایا کہ عمران خان جیل میں ہے اور جو شخص اس کا ساتھ چھوڑتا ہے وہ 0 ہو جاتا آپ جہانگیر ترین علیم خان اور پرویز خٹک کو دیکھ لیں
ن لیگ قیادت باہر ہونے کے باوجود بھی ن لیگ ق لیگ بنتی جا رہی ہے
بریکنگ نیوز 🚨شفیع جان @ShafiJanPTI کی اہم ترین گفتگو۔ پیمز ہسپتال میں میں رونما ہونے والے خوفناک واقعہ پر بڑا سوال اٹھا دیا 🔥🔥
جعلی حکومت نے پچھلے دنوں عمران خان صاحب کو PIMS ہسپتال لائے تھے، اب ہمیں شک ہو رہا ہے کہ سارا ٹریپ کہیں عمران خان صاحب کیلئے تو نہیں تھے، کیونکہ 15 نومولود بچے جھلس گئے اور ایک بھی سٹاف زخمی نہیں ہوا، کہیں یہ بنایا ہوا پلان تو نہیں تھا؟
یہ بھکر کی تصویر ہے، پنجاب پولس نے گندم اسمگل کرنے والا پکڑ رکھا ہے، گاڑی میں ٹوٹل 4 توڑے گندم ہے، زیادہ سے زیادہ 200 کلو،، گھر کھانے کیلئے لے جا رہا ہو گا، لیکن کوئی رحم نہیں، کچھ نہیں۔ بندہ پکڑ لیا، تصویر بنا لی۔ مملکتِ خداداد میں زلالت ہی زلالت ہے
“یہی آدمی (مصطفی کمال) اچھل اچھل کر صوبوں کی بات کررہا تھا، ان سے 28 کلومیٹر علاقہ تو سنبھالا نہیں جاتا۔ یہ کہتا ہے aggressive نہ ہو، انکے بچے کو جھلسا کر مار دیا جائے تو یہ شخص aggressive ہوگا یا نہیں ہوگا۔ مجھے سمجھ نہیں آتی اسٹیبلشمنٹ کی اتنی گندی پسند کیوں ہے؟”۔ سائرہ بانو
آسلام آباد کے کچھ غیرتی شہری PIMs پہنچ گئے!!
اسلام آباد کر شہریوں نے shame Shame کے نعرے لگائے, حکومت کو شرم آنی چاہیے!!
آج تو چاہیے تھا, پورا پاکستان سڑکوں پر نکل آتے, لیکن باقی پاکستانیوں نے اپنی باری کا انتظار اچھا سمجھا!!
یہ بچے پورے پاکستان کے بچے ہیں, خدا کے لیے نکل آؤ
ہٹلر نے کہا تھا کہ جب میں اپنے ملک کے کسی مسئلے کی جڑ تک پہنچتا ہوں تو اس کے پیچھے کوئی نہ کوئی یہودی نکلتا ہے۔
بالکل اسی طرح پاکستان کے تمام مسائل کی اصل وجہ اور جڑ فوج ہے
آپ پاکستان کے کسی بھی بڑے مسئلے کو لے لیں اور اس پر تحقیق کریں
آپ کو اس کی بنیادی وجہ فوج ہی نظر آئے گی
فوج ایک مافیا اور بدمعاش ادارہ ہے جس نے پاکستان کے ہر ایک ادارے پر قبضہ کر رکھا ہے۔ فوج کا ظلم و جبر اس وقت اپنے عروج پر ہے
سیاست سے لے کر عدالت تک
معیشت سے لے کر صحافت تک
تعلیم سے لے کر کاروبار تک
ہر ادارے کو انہوں نے جان بوجھ کر مفلوج ، ناکارہ اور کرپٹ بنایا ہے تاکہ ان سے پوچھنے والا کوئی نہ ہو
آرمی چیف کو تاحیات استثنیٰ دے رکھا ہے
ریٹائرمنٹ کے بعد فیملی سمیت امریکہ، یورپ وغیرہ چلے جاتے ہیں
دنیا کے اور کون سے ملک میں ایسا ہوتا ہے؟
دہشت گردی سے لے کر مافیا گروپوں تک آپ کوئی بھی مسئلہ اٹھا کر دیکھ لیں آپ کو اس کی بنیادی وجہ کے پیچھے فوج ہی نظر آئے گی
1971 میں ان کی وجہ سے ملک ٹوٹ گیا
آج پھر اسی طرح کے حالات بننے کو تیار ہیں
آج تک کسی فوجی کو پاکستانی عدالتوں سے سزا نہیں ہوئی
کیونکہ یہ ادارہ اور اس کے لوگ پاکستان کے آئین و قانون سے بالاتر ہیں
انہوں نے جان بوجھ کر ایسے قوانین بنوا رکھے ہیں کہ پولیس انہیں گرفتار نہیں کر سکتی
ان کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں کی جا سکتی چاہے یہ ملک تڑوا دیں یا ہزاروں لوگوں کو قتل ہی کیوں نہ کر دیں
آج یہ ادارہ حقیقی معنوں میں پاکستان اور عوام پاکستان کیلئیے کینسر بن چکا ہے ۔
عوام آہستہ آہستہ بولنا شروع ہوگئے ہیں!!
بولنا بیت ضروری ہے,
خاموش رہنا جرم ہے, اور آج جو بول رہے ہیں انکو سپورٹ کرے, آج بول رہےہیں, کل سڑکوں پر بھی اجائنگے, آج نہیں تو کل انشاء اللہ
عوام اب ایسے حکمرانوں سے شدید تنگ ہے جن کے لگژری لائف اسٹائل اور عوامی مشکلات میں طویل خلیج ہے اوپر سے جب آپ 17 سیٹوں پر مسلط کردہ ہوں تو پھر ایسے ہی ہوتا ہے جیسے طلال چوہدری کی PIMS آمد پر ہوا
یہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ حکومت کو لاشیں چھپانے اور لواحقین کی آواز دبانے کی اتنی جلدی کیوں ہوتی ہے۔ 💔
زخموں پر مرہم رکھنے کے بجائے ہر بار نمک چھڑکا جاتا ہے۔ پمز سانحے میں بھی لواحقین کو تسلی دینے کے بجائے پولیس لاشوں کو اپنے حصار میں لے رہی ہے اور میڈیا کو دور رکھا جا رہا ہے۔آخر ایسا کیوں؟ لواحقین کو اپنے پیاروں کا آخری دیدار اور اپنی فریاد دنیا تک پہنچانے کا حق بھی نہیں؟
وہاں موجود سینئر صحافی عمر دراز سے سنیے، وہ اس صورتحال کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔
@umardarazgondal
لگتا ہے پاکستانیوں نے کھول کر بولنا شروع کردیا 🔥✊
سرحد یونیورسٹی سے شروع ہونے والی کہانی جاتے ہوا پمز ہسپتال میں جاکر فارم 47 والوں کے ماتے سے ٹکرا گیا ۔ شہری نے مصطفی کمال کو صحیح والا رگڑا دیا 🔥✊
اگر یہاں کسی جنرل کرنل کر اولاد ہوتی پھر بھی کیا ایسے ہی ہوتا ؟
یہ 5000 رینجرز کی نفری اور اسلام آباد پولیس بچوں کو بچانے کے وقت کہاں تھی ؟ متاثرہ والد کا سوال
تحریک انصاف نے ہیلتھ کارڈ دیا ، ہسپتالوں کی بہتری کے لیے MTI ایکٹ لائے ، محکمہ صحت میں 33,000 بھرتیاں کیں ، ڈاکٹرز کی پرائیویٹ پریکٹس کو ریگولیٹ کیا ، پانچ مدر کئیر ہسپتال شروع کیے ، نشتر ٹو شروع کیا ، ساری آبادی کو کویڈ ویکسین لگائی ، صحت کے بجٹ میں سو فیصد تک اضافہ کیا۔
فوج نے اقتدار پر قبضہ کیا تو عدالتوں کو کنٹرول کرنے کی آئینی ترمیم آئی ، عاصم منیر کو مزید اختیارات دینے کی ترمیم آئی ، عاصم منیر کو کابینہ میں بیٹھنے کی ترمیم آئی ، عاصم منیر کو نیوی اور فضائیہ پر کنٹرول کی ترمیم آئی۔
ایک طرف عوام کی فکر عوام کو جوابدہی ، دوسری طرف اقتدار کی بھوک اور قبضے کی جنگ۔
🔸 میرے یونیورسٹی کے پُرانے کولیگز بتا رہے ہیں کہ ،
سرحد یونیورسٹی کے 35 سے زیادہ سٹوڈنٹس کو ہاسٹلز سے گرفتار کرکے ان پر تشدد ہو رہا ہے اور ان کے خلاف ایف آئ آرز کروا رہے ۔۔ احتجاج میں شامل لڑکیوں کو بھی یونیورسٹی سے نکالنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہے اور ان کے والدین سے رابطہ کرکے دباؤ ڈالا جارہا ہے ۔
🔸 کیا یونیورسٹی میں کوئ ذمہ دار ایڈمنسٹریشن نہیں ہے جو سٹوڈنٹس کے حقوق کا تحفظ کرے ؟
🔸 سرحد یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کے لئے آواز اُٹھائیں پلیز
"ہمیں دنیا کی جنگ رکوانے کی پڑی ہے اور یہاں ہمارے 14 بچے تڑپ تڑپ کر مر گئے ہیں لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں" -
دوران پریس کانفرنس ایک غیرت مند احکحص شخص کے آئینہ دکھانے پر مصطفیٰ کمال پریس کانفرنس چھوڑ کر بھاگ گئے۔
چونکہ سامنے میڈیا تھا، لہٰذا مصطفیٰ کمال بدتمیزی بھی نہ کر پاۓ۔
ہیلتھ کارڈ لانے کا مقصد یہ تھا کہ سرکاری ہسپتال اب بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں ، آدھے مریض پرائیویٹ ہسپتالوں میں جانے چاہئیں لیکن عمران خان کی نفرت میں ہیلتھ کارڈ ختم کردیا گیا
ہیلتھ کارڈ کے لیے کہا گیا کہ پیسے نہیں ہیں لیکن میڈیا کو پچاس ارب سے زائد دینے ، گیارہ ارب کا جہاز خریدنے ، آئی پی پیز کو ہزار ہا ارب دینے ، آئینی عدالت اور سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہیں بڑھانے ، اراکین اسمبلئ، اسپیکر ، چیئرمین سینٹ اور وزرا کی تنخواہیں بڑھانے کے لئے پیسہ موجود ہے ، یہ اشرافیہ کا نظام ہے