ہمارے ملک کی پولیس نہ دہشت گردوں کو پکڑ سکتی ہے ۔۔نا چور اچکوں کو نا لٹیروں کو۔۔۔ نا رشوت خوروں کو۔۔۔ نا سمگلرز کو ہاں پکڑ سکتی ہے تو ہمارے ملک کی نہتی خواتین کو۔۔۔ بچیوں کو
پورے پنجاب میں کارکن اور عوام پرامن احتجاج کے لئے باہر نکل آئیں۔ ریلی کے ہمراہ اپنے دئیے گئے مقام پر پہنچیں۔ پولیس ہو یا نا ہو، آج بانی چیرمین کا حکم ہے کے احتجاج ہو گا۔