عمران خان کو کروڑوں پاکستانی اور بیرونی ممالک ان کی جدوجہد، لیڈر شپ اور 1992 کے ورلڈ کپ سمیت مختلف حوالوں سے پہچانتے ہیں۔
نام دبائے جا سکتے ہیں، تصویریں چھپائی جا سکتی ہیں، مگر تاریخ کو مٹایا نہیں جا سکتا۔
#ReleaseImranKhan
اس غلامی سے موت بہتر ہے یہ کوئی زندگی نہیں ہے۔ غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہے۔ جب اللّٰہ نے تمہیں پر دئیے ہیں کیوں چیونٹیوں کی طرح رینگ رہے ہو، عمران خان
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
عمران خان نہ کبھی اللہ کے سوا کسی کے آگے جھکے، نہ ہی اپنی قوم کو جھکنا سکھایا۔
انہوں نے ہمیشہ اپنی قوم کو حقیقی آزادی کا پہلا سبق پڑھایا اور سمجھایا
"لا إله إلا الله"
#ReleaseImranKhan
“آپ بتائیں عمران خان کس چیز سے Step back کریں؟ عمران خان آزاد عدلیہ چاہتے ہیں، کیا اس سے step back کریں؟ عمران خان نے کہا شفاف انتخابات قوم چاہتی ہے، کیا اس سے پیچھے ہٹنا ہے؟ آپ قوم سے پوچھیں عمران خان کس چیز سے پیچھے ہٹیں؟ عمران خان جیل میں اس لیے ہیں کہ وہ ڈیل نہیں قبول کررہے، وہ کہتے ہیں میں اپنے ملک اور اپنی قوم کے لیے کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔۔”
- @Aleema_KhanPK
#FreeImranKhan
بلوچوں کے قاتل
پشتونوں کے قاتل
سندھیوں کے قاتل
پنجابیوں کے قاتل
گ��گت بلتستانیوں کے قاتل
کشمیریوں کے قاتل
پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں
#RawalakotBleeds
#FascismUnderAsimLaw
عظیم لیڈر کی عظیم قوم نے بہادری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔
شکریہ گلگت بلتستان کے دلیر اور محبِ وطن پاکستانیوں! آپ نے ثابت کر دیا کہ ظلم، جبر اور فسطائیت کے باوجود عوامی طاقت اور شعور کو شکست نہیں دی جا سکتی!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
مبارک پاکستان! لیڈ اس وقت بھی پی ٹی آئی کی ہے زیادہ نشستوں پر۔ جی بی والوں نے اور سوشل میڈیا والوں نے جو آج تاریخ رقم کی ہے، وہ ہمیشہ یاد رہے گی! عمران خان جیل سے ایک بار پھر پورے سسٹم کو ہرا رہا ہے!
پاکستان زندہ باد!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
گلگت بلتستان کے الیکشنز کی ساکھ خراب ہو چکی ہے، یہاں لیول پلئینگ فیلڈ تو کیا پی ٹی آئی کو پلئینگ فیلڈ بھی نہیں ملا، لیکن اس کے باوجود تحریک انصاف نے میدان مار لیا ہے، شفیع جان
@ShafiJanPTI#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان پھر سے سرخرو ہوئے!!
انٹرنیشنل جریدے ڈراپ سائٹ نے اصل سائیفر لیک کرکے جاری کردی 🔥
سائیفر میں صاف لکھا ہے , عمران خان کی حکومت گرائے تو سب معاف کردیا جائے گا!!!
ایسا ہے میرا دیس۔۔
یہاں حقوق کےلیے نکلنے والے خواتین کو گھسیٹا جاتا ہے، جھوٹے مقدمات بنائے جاتے ہیں اور معاشرے کی ناسور خواتین کو پروٹوکول دیا جاتا ہے، عزت دی جاتی ہے،
@786G_@Legacy_Leavers_ اٹھو لوگوں بغاوت سے قیامت کا سماں کردو کہ یہ خاموش رہنے کی عادت تمہیں مار ڈالے گی ریاست کر بچانی ہے تو سیاست چھین لو ان سے ورنہ یہ ریاست کو سیاست مار ڈالے گی 🤔
@agentjay2009 اٹھو لوگوں بغاوت سے قیامت کا سماں کردو کہ یہ خاموش رہنے کی عادت تمہیں مار ڈالے گی ریاست اگر بچانی ہے تو سیاست چھین لو ان سے ورنہ یہ ریاست کو سیاست مار ڈالے گی 🤔