کیا مسلمان مسلمان کو مار سکتے ہیں آپ بتایا کشمیر میں کون گولیاں چلاتے ہیں ؟ کون لوگوں کو مار رہے ہیں ؟؟ یہ 100 شہید کردیں یا 1 ہزار مارو ۔ 10 ہزار مارو انشاء اللہ ہم لڑیں گے جوانیاں لٹائیں گے پیچھے نہیں ہٹیں گے یا شہید ہو جائیں گے یا غازی ہونگے ۔ کمشری خاتون 🚨
ہمارے جغادری مولویوں نے ساری زندگی یہی بتایا کہ جیسی عوام ویسے حکمران جبکہ مولانا اسحاق مرحوم اللہ غریق رحمت کرے بتا رہے ہیں کہ یہ سب جھوٹ ہے
مدلل گفتگو اس موضوع پر ہر کسی کو سنوائیں اپنے گردونواح میں
تابش ہاشمی کی ایک دن کی زندگی جرنیلوں، شریفوں، زرداریوں، انصار عباسیوں، سہیل وڑائچوں، ایم ایفوں، ابصار عالموں، راویوں اور عسکری راتب خوروں کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے!
کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
@PublicNews_Com With due respect sir. Awam chahti ha lkn ap log kya kr rhy ho. Na ap log khan sb ko nikal pa rhy ho na Awam k Masail hal kar rhy han? What's wrong with you Sir. Hum apki respect krty hn q k apko khan ny chuna ha lakn ap ny aj tak Khan k liy kya kea our khan k Awam k liy kya kea?
کلاک ٹاور کے ایک خاص مقام سے مکہ کو فلمانے والے ایک شخص کا واقعی حیرت انگیز منظر، جو 601 میٹر اونچا ہے اور دنیا کا سب سے اونچا کلاک ٹاور ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ اس بلندی سے مکہ اور عظیم الشان مسجد کیسی نظر آتی ہے۔
بریکنگ نیوز🚨میکسیکو وزیر اعظم کا بڑا بیان57 ذلیل غلام اسلامی ممالک کے حکمرانوں کے منہ پر پیشاب کر دیا۔ ہم اسرائیل امریکہ غیر قانونی جنگ کے خلاف ہیں ایران میں سکول کے بچوں کو شہید کرنا بین الاقوامی جرم ہے نیتن یاہو ٹرمپ گٹھ جوڑ دنیا کے امن کیلئے خطرہ ہے🔥