اسکول سےکالج
کالج سےیونیورسٹی
یونیورسٹی سےنوکری تک آپہنچے!
مگر زرداری صاحب کے"عدالتوں"س��بلاوےہیں کہ ختم ہی نہیں ہوتے
ان سارےبرسوں میں اپنے ہمسایوں،رشتےداروں سےلیکر جرنیلوں ،ججوں،جرنلسٹوں تک سب کو کرپشن کرتےاورعیش کرتےدیکھا
اب تودل چاہتا ہےجو زرداری کوکرپٹ کہےاسکا منہ نوچ لوں😡
الحمداللہ
By the grace of Allah Today I Received High Court license from honorable Vice chairman Bar Concil Azad Jammu and Kashmir ch Shakeel Sahab. Will also work with my lawyer friends for the betterment and strength of our community. @BBhuttoZardari@AAliZardari
It was not criminal negligence or incompetence of said police officers. It was deliberate indifference to the poor and powerless parents. “Why did she go out to play?” they asked. They also made the parents clean the police thaana. Not incompetent. Worse. Much worse
دس سال کی “فرشتہ” کے ساتھ زیادتی اُس کے قتل سے پہلے نہیں ہوئی۔۔۔ اس بچی کے ساتھ زیادتی اس قوم نے اُس کے مرنے کے بعد کی ہے۔
جس سرزمین پر “بیٹیوں” کو انصاف دینے سے پہلے اُن کے پنجابی، سندھی، بلوچی، پختون یا افغانی ہونے کی بحث چھڑ جائے اُس پر خدا کی”رحمت” بھلا کیسے ہو سکتی ہے؟ ؟
چیٸرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹ�� زرداری کا اسلام آباد کےکارکنوں سےخطاب
تجاوزات کی آڑ میں غریبوں کےگھر گراٸے گۓ یہ ظلم ہے، بلاول بھٹو زرداری
مزدوروں اور محنت کشوں سے روزگار چھین لیا گیا . بلاول بھٹو
عوام کا ستحصال ہونے نہیں دوں گا
بلاول بھٹو زرداری
شہید بینظیر بھٹو غیر ملکی چینل پر سانحہ کارساز کے بعد انٹرویو
"تین ملین لوگ استقبال کےلئےآئےتھےوہ گارہےتھےمحورقص تھےوہ خوشیاں منارہےتھےان میں نوجوان مزدور۔۔۔
لیکن مجھےیقین ہے ہم انتہاپسندوں کوجمہوریت کےذریعےشکست دیں گے ۔۔۔۔💔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ#SMBB
More than 120 PEOPLE have died. HOW WOULD THE PEOPLE FEEL if DILA TEER BIJA is playing. AND HOW CAN I PUT ON A POWER SHOW?
I CAN'T DO THIS, may be others can but its not in ME....
#Mastung@BBhuttoZardari press conference
👉Feel the DIFFERENCE and decide
بلاول بھٹو تمام تر سیکیورٹی خدشات کے باوجود اپنے حلقہ انتخاب ملاکنڈ پہنچ گئے
چیئرمن پی پی پی بلاول بھٹو کی ملاکنڈ میں پارٹی رہنمائوں سے ملاقاتیں
بلاول بھٹو نے این اے 8 میں اپنی انتخابی مہم کا جلسہ سانحہ مستونگ کے سوگ میں ملتوی کر دیا تھا.
@BakhtawarBZ@AseefaBZ@sasheenabbasi