رہنما مسلم لیگ نواز سابق سینئر مشیر وزیراعلی پنجاب خواجہ احمد حسان کی عمرہ ادائیگی کے بعد PP-160سے حمادقریشی،
یو سی 213سے حذیفہ خان کی مبارکباد کیلئے آفس آمد
ایڈیشنل جنرل سیکرٹری لاہور سوشل میڈیا جناب حمادقریشی کے ہمراہ پی پی 160کے سوشل میڈیا کے ممبران نے سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب اوراین اے 130کے قائد خواجہ احمد حسان سے ملاقات کی اور عمرہ کی مبارکباد دی
پاکستان مسلم لیگ ن کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری لاہور سوشل میڈیا حمادقریشی نے UC-217کے کارکن کاشف جٹ, علی بٹ اور UC-219سید ناصر سے ملاقات کی اورحلقہ کی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی اور انشاءالله پارٹی کے لیے ایک کام کرنے پر اتفاق ہوا ✊