🔴 دنیا کے مختلف شہروں سے اس آفت زدہ اور غمگین سال 2023 تاریخ میں لکھا جائے گا کہ یہ وہ سال تھا جہاں ہر ناقابل تصور اور ناقابل یقین چیز ہوئی جسکا انسان سے پہلے تصور نہیں کیا تھا۔ مگر ماضی پر کیا پچھتاوا کرنا ، ہم سب دعا گو ہے کہ سال 2021 تمام انسانیت کے لئے اچھا ثابت ہو آمین