You haven't come here just to reproduce and increase your bank balance, but also to live a fun life. These comforts, these joys of youth, will not come again.
@MaidahMuhammad کیا دنیا میں یہی گل رہ گئے ہیں جو جنگ کے دوران ننھی کلیاں خاک میں بےجان ہوئی ان کے بارے میں کچھ الفاظ ادا کیے
اللہ مہربان جو فیصلہ کرتا ہے صحیح اور اچھا ہوتا ہے ظالم اپنے انجام کو پہنچ گیا
اور اب جو ہوا بہت ہی اچھا ہوا ایک کی موت سے ہزاروں معصوم بے گناہ زندگیاں بچ جائیگی