@ImranKhanPTI
نمبر 4
صوبائی سطح پر اسی طرح ریکارڈ جمع کیا جائے جیسا کہ الیکشن کمیشن ریکارڈ اکٹھا کر کے نتائج کا اعلان کرتا ہے اسی کے مقابلے میں ہمارے پاس بھی ثبوتوں کے ساتھ نتائج اور پولنگ اسٹیشن کا جاری کردہ ریکارڈ موجود ہوچارج شیٹ میں استعمال ہو سکیں
نمبر 1
اگر ہر حلقے کا ایک وٹس ایپ گروپ بنایا جائے اور ایک فیسبک پیج بنا کر پولنگ والے دن کی تمام ایکٹیویٹی اکٹھی کی جائے
جیسا کہ پولنگ شروع ہونے سے پہلے پولنگ سٹیشن کا جائزہ کہ کوئی پری پول ریگنگ تیکنیک تو استعمال نہیں کی جا رہی ہے
بیلٹ باکس کتنے آئے ہیں اور سارے خالی ہیں
علیمہ خان کی اپیل 🚨
میں عوام سے کہتی ہوں کہ اگر عمران خان کی زندگی کو بچانا ہے تو گھروں سے باہر نکل آئیں
اگر سپریم کورٹ انصاف نہیں دیتا تو پارٹی سے اور پورے پاکستان سے کہتے ہیں احتجاج کے لئے باہر نکل آئیں
لاک ڈاؤن اور لانگ مارچ جاری ہے، عارضی طور پر راولاکوٹ شہر کے اطراف دھرنے دئیے گئے ہیں- ہم حکمت کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں-
افواہوں پر بالکل دھیان نہ دیں - قیادت کے فیصلوں کو فالو کریں- برستی گولیوں میں پُرامن رہ کر ہم حکمرانوں کو اعصابی شکست دے چُکے ہیں
لانگ مارچ ختم ہو گا اور ایک ہی صورت میں ایسا ممکن ہے- تسلیم شدہ مطالبات پر عملدرآمد کرو نہیں تو جب تک آخری کشمیری ذندہ ہے یہ لانگ مارچ جاری رہے۔عمر نذیر کشمیری
گزشتہ کئی مہینوں سے جیل میں عمران خان کو ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ اُنکے پاس کتابیں ہیں نہ ٹی وی اور نہ کسی کو ان سے بات کرنے کی اجازت ہے۔ انکی آنکھ میں کلاٹ آیا ہے، ہمیں کم از کم تسّلی ہی کروا دیں کہ آپ انکے کھانے میں کچھ ملا نہیں رہے۔ دسمبر میں عمران خان میری بہن سے کہہ چُکے ہیں کہ یہ مجھے مار دینگے۔ ہم اپنے بھائی کی فکر کیوں نہ کریں؟ ہم پی ٹی آئی سے ہی امید کرسکتے ہیں کہ عمران خان کیلئے کچھ کریں۔ دباؤ ڈالیں تاکہ انہیں اس ظلم سے تو نجات ملے۔ ورنہ ان اسمبلیوں اور ووٹوں کا عمران خان کو کیا فائدہ ہے؟“
غربت اور بے روزگاری میں اضافہ
سرمایہ کاری میں کمی
لگاتار برین ڈرین
تجارتی خسارے کے نئے ریکارڈ
قرضوں کی تاریخی بھرمار
مہنگائی کا شدید بوجھ
لیوی اور اضافی ٹیکسز کے نام پر ڈکیتی
اور بھی کئی ترجیحی کمالات ہیں آپکے
مہاجرین کی 12 نشستوں کو تشکیل دیتے وقت کوئی بدنیتی شامل نہ تھی۔ یہ کشمیر کی حق خود ارادیت کے راستے کا ایک قدم تھا۔ مگر بدقسمتی سے اسٹیبلشمنٹ نے کشمیر کی سرکار اور وسائل پر کنٹرول کرنے کے لیے جس انداز میں ان 12 نشستوں کو لگاتار استعمال کیا یہ نشستیں کشمیری عوام کے لیے ناقابل قبول بن گئیں۔
دراصل حق لینے کے لیے اٹھایا قدم حق مارنے لگا۔ جیسا کہ کوئی دشمن کے لیے خریدی بندوق اپنوں پر ہی تان دے۔
گلگت بلتستان کے انتخابات اور گذشتہ دنوں کوٹلی اور اس سے قبل راولاکوٹ میں دہرائے گئے ۲۶ نومبر اور مریدکے کی تاریخ سے ان عناصر کی خوش فہمی کا تو تدارک ہوگیا ہوگا جو سمجھتے تھے کہ خدائ کے دعویداروں کے سیاہ دلوں میں رحم کی کوئ رمق باقی ہوگی۔
اب اگر اپنے بھی شرک سے باز آکر ان پتھر دل صنموں سے بھلائ کی توقع چھوڑ کر اپنے بل پر کچھ کرنے کی ٹھان لیں تو شاید اس قوم کی تاریخ ہمیں اپنے غداروں میں نہ شمار کرے۔
عمران خان کی حکومت گرا کر، بہ زورِ طاقت اس کی پارٹی توڑ کر، پاکستان کی عوام سے ان کا اپنے حکمران چُننے کا حق چھین کر پاکستان میں جس عدم استحکام کی داغ بیل ڈالی گئی وہ سلسلہ دن بہ دن اور مزید واضح طور پر باقاعدہ وطن دشمنی ثابت ہورہا ہے۔ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ اس نہج پر عاصم منیر اور اس کے ماتحت کٹ پتلی حکومتیں پاکستان توڑنے کے ایجنڈے پر محرک ہیں۔ پورے پاکستان میں جس جبر کا ماحول گرم ہے اور نہتے کشمیریوں پر جس طرح گولیوں کی بوچھاڑیں کی گئیں جس کے باوجود وہ اپنے حقوق کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں، خیبر سے کراچی تک پاکستانی قوم کو کشمیر کے عوام کی آواز بن کر، ان کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرکے اس ملک کو ایک مرتبہ پھر کسی جابر کی معرکہ آرائیوں کا شکار بننے سے روکنے کی سبیل کرنی چاہئے۔
آج عمران خان باہر ہوتا، آج عمران خان کو ان کے بنیادی انسانی حقوق میسر ہوتے اور ان کا پیغام باہر آسکتا تو انہوں نے یہی کرنا تھا۔ اس سے بڑھ کر کرنا تھا۔
میری اطلاعات کے مطابق پارٹی نے کل پارلیمان کے باہر احتجاج کی کال دی ہے ان سے بھی گزارش ہے کہ کشمیر کے ساتھ یکجہتی اور ملک کو بچانے کے لیے عمران خان کی رہائی پر گفتگو ہو۔ انشاءاللہ میرے حلقہ انتخاب میں، **۱۳ جون ۲۰۲۶ بروز ہفتہ دوپہر دو بجے مٹہ چوک** میں، کشمیر کی عوام کے ساتھ یکجہتی ان کے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف اور ملک بچانے کے لیے، عمران خان کی رہائی کے لیےاحتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ سوات کے تمام کارکنان اس میں بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔
یاد رکھیے!
اگر ہم آج ایک دوسرے کا بازو نہ بنے تو یہ ایک ایک کرکے ہمیں ایسے ہی ماریں گے جیسے ۲۵ مئی ۲۰۲۲ سے لے کر ۲۶ نومبر ۲۰۲۴ تک تحریک انصاف کو مارا، جیسے مریدکے میں مارا، جیسے کوٹلی اور راولاکوٹ میں مارا۔ جیسے برسوں سے بلوچستان فاٹا اور خیبر پختونخواہ میں مار رہے ہیں۔
کہاں ہیں عمران خان؟
کیوں انہیں قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے؟ کیوں ان سے ہماری ملاقات نہیں کرائی جا رہی؟ اگر سب کچھ قانون اور انصاف کے مطابق ہے تو پھر عوام سے حقیقت کیوں چھپائی جا رہی ہے؟
قوم اپنے قائد کی خیریت اور اس کے بنیادی حقوق کے بارے میں جواب مانگتی ہے، کیونکہ خاموشی کئی سوالات کو جنم دیتی ہے۔
#imrankhan
#whereisimrankhan
12 جون بروز جمعہ مسجدوں میں داخلے پر پابندی :
راولاکوٹ فورسز کی طرف سے نماز جمعہ کی ادائیگی سے مسلمانوں کو روکا جا رہا ہے- عوام الناس احتجاجی دھرنوں کو مضبوط کریں- یہ بوکھلاہٹ بتا رہی ہیکہ حکمران ہواس کھو چُکے ہیں-
ہمارے دھرنے اس وقت پوری دُنیا میں ان طاقتوروں کے چہروں پر موجود نقاب اُتار رہے ہیں-
ظُلم کی رات اختتام کو پہنچی گی انشاء اللہ-
سردار عمر نذیر کشمیری
ٹرینڈ الرٹ 🚨
سب یہ ٹرینڈ #WhereIsImranKhan جوائن کریں اور مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر سامنے لایا جائے۔
علیمہ خان نے آج پھر سے کہا ہے کہ اس وقت عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
🔥کیسے چھوڑ دوں کشمیر یوں کو میرا آدھا خاندان اس آزادی کی تحریک میں شھید ہوا ہے جس میں دو سکے بھائ سکے دو چاچوخالہ کے بیٹے اور کزن وغیرہ آج سے دس سال پہلے میرا چھوٹا بھائ شھید ہوا تھاتم بھول گئے ہو مقصد ہم نے آج بھی کشمیر سے وہی رشتہ ہے 78سال پہلے تھا ✊🏽✋
شاعر بات کر رہا ہے کہ "بھٹو کی نسل - زرداری کی نسل - شریفوں کی نسل - مولانا کی نسل - جرنیلوں کی نسل - ججوں کی نسل - وزیروں کی نسل اور بیوروکریسی کی نسل" ❤️